English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

اگرسب سے بڑی پارٹی کا حق تو گوا، میگھالیہ میں کانگریس کیوں نہیں؟ غلام نبی آزاد کا تلخ سوال

بنگلورو:16؍مئی2018(فکروخبر/ذرائع)کرناٹک میں سب سے بڑی جماعت کے سبب گورنر سے حکومت تشکیل کے لئے مدعو کئے جانے کے بی جے پی کے مطالبہ پر کانگریس کے سینئر لیڈر اور راجیہ سبھا میں اپوزیشن لیڈر غلام نبی آزاد نے کہا کہ سب سے بڑی پارٹی میں اصول تبدیل نہیں ہوسکتے۔کرناٹک میں اکیلے سب سے بڑی پارٹی کا حق کیسے ہوگیا؟ انہوں نے سوال پوچھا کہ گوا، منی پور اور میگھایہ میں ہم سب سے بڑی پارٹی تھے، تب ہمیں حکومت بنانے کا موقع کیوں نہیں ملا؟کیا 5 سال جے ڈی ایس کا وزیراعلیٰ ہوگا کے سوال پر

مزید پڑھئے

کانگریس ممبر اسمبلی کا الزام ، بی جے پی نے حمایت کے عوض میں وزیر بنانے کی پیشکش کی

بنگلورو:16؍مئی2018(فکروخبر/ذرائع)کرناٹک میں اسمبلی انتخابات کے نتائج کے بعد اب وہاں کے سیاسی حالات کافی دلچسپ بنتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔ خرید و فرخت کے ساتھ ساتھ منتخب ممبران اسمبلیوں کو وزارت کی لالچ دے کر اپنے پالے میں کرنے کی کوششیں بھی تیزہوگئی ہیں۔ کانگریس کے ایک ممبر اسمبلی نے دعوی کیا ہے کہ بی جے پی نے انہیں حمایت دینے بدلے میں وزیر بنانے کی پیشکش کی تھی ، جس کو انہوں نے مسترد کردیا ہے ۔جے ڈی ایس کے ایک اور ممبر اسمبلی ٹی اے شرونا کا کہنا ہے کہ ان کے تین ممبران

مزید پڑھئے

ساحلی کرناٹکا میں بی جے نے بھاری اکثریت کے ساتھ درج کی جیت 

  بھٹکل ، کمٹہ ، کاروار میں بھی بی جے پی کانگریس پر ہوئی حاوی  بھٹکل 15؍ مئی 2018(فکروخبر نیوز) ساحلی کرناٹکا میں مودی لہر کام کرگئی اور اترکنڑا سمیت جنوبی کنیرا کے اکثر سیٹوں پر بی جے پی قابض ہوگئی۔ شہر کی بات کی جائے تو یہاں کل پانچ امیدوار تھے جن میں مقابلہ بی جے پی اور کانگریس کے درمیان رہا۔ شروع شروع میں کانگریس آگے رہی لیکن کچھ ہی دیر بعد بی جے پی کے سنیل نائک آگے پر رہے اور آخر تک وہ 83,172ووٹ حاصل کرنے میں کامیاب رہے جبکہ منکال وائیدیا 77,242پر ہی سمٹ گئے ، اس طرح

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 249 of 497  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا