English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

جامعہ اسلامیہ بھٹکل میں حافظ انیس بڈو کا پرتپاک استقبال اور تہنیتی اجلاس

بھٹکل 29؍ اپریل 2018(فکروخبر نیوز) الحمدللہ جامعہ اسلامیہ بھٹکل کے فارغین جہاں بھی جائیں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا لیتے ہیں، ان میں سے ایک حافظ انیس ابن برھان الدین بڈو ہیں جنهوں نے عالمی مسابقہ حفظ قرآن برائے نابینا منعقدہ ایران میں اول مقام حاصل کیا جس میں کل ستر مساھمین تھے. آج 12 شعبان المعظم 1439ھ بعد نماز ظہر متصلا جامعہ آباد کی مسجد میں ان کے اعزاز میں ایک جلسہ منعقد ہوا. مہتمم جامعہ مولانا مقبول صاحب کوبٹے ندوی نے اپنی قلبی مسرت کا اظہار کرتے ہوئے مادر علمی کی

مزید پڑھئے

ایران میں منعقدہ عالمی حفظ وقرأت مسابقہ میں اول انعام حاصل کرنے والے حافظ انیس بھٹکل پہنچے

  کوسموس اسپورٹس سینٹرکی جانب سے کیا گیا شاندار استقبال  بھٹکل 28؍ اپریل 2018(فکروخبرنیوزے ایران میں منعقدہ عالمی حفظ وقرأت مسابقہ میں اول انعام حاصل کرنے والے حافظ انیس ابن برہان الدین بڈو کے بھٹکل پہنچنے پر کوسموس اسپورٹس سینٹر کی جانب سے شاندار استقبال کرتے ہوئے ان کی تہنیت کی گئی ۔ کوسموس کلب میں منعقدہ اس خصوصی استقبالیہ پروگرام میں علماء کرام نے ان کی خدمت میں مبارکبادی پیش کی ۔ حافظ انیس صاحب نے اپنے تأثرات بیان کرتے ہوئے اس اعزاز پر اللہ کا شکر ادا کیا

مزید پڑھئے

پکنک منانے پہونچے نوجوان کی کاپو سمندر میں ڈوبنے سے موت

اڈپی:28؍اپریل2018(فکروخبرنیوز) ساحل سمندر پر پکنک منانے پہونچے ایک نوجوان کی سمندر میں ڈوبنے سے موت واقع ہوگئی ،یہ حادثہ اڈپی کے کاپو میں ساحل پر پیش آیا ہے ، مہلوک کی شناخت کشور(19) کی حیثیت سے کر لی گئی ہے ،رپورٹ کے مطابق بنگلور سے کاپو سمندر میں پکنک منانے کی غرض سے چا رنوجوان پہونچے ہوئے تھے ،تیراکی کی غرض سے نوجوان جب سمندر میں اترے تو کچھی ہی دیر میں ایک سمندر کی تیز لہروں کی زد میں آنے سے سبھی ڈوبنے لگے اسی دوران ان میں سے تین اپنی چان بچا کر ساحل تک پہونچنے میں کامیاب

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 250 of 495  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا