:اور ہر طرح کے
حیدرآباد یونیورسٹی میں فلسطین یکجہتی مارچ کیلئ ... وزیراعظم مودی کے بیان کی مذمت کرنے پر اقلیتی مورچ ... ہریدوار میں ہندو شدت پسندو کی مسلم نوجوان کو پریش ... وی وی پیٹ معاملہ: سپریم کورٹ نے اپنا فیصلہ دوبارہ ... نم آنکھوں کے ساتھ مولانا عبدالعلیم فاروقی کی تدفی ... وزیراعظم کے متنازعہ بیان بازی پر الیکشن کمیشن کا ... فطرت سے بغاوت کا نتیجہ: جنوبی کوریا میں ہر بچے کی پ ... ہالینڈ کے معروف اداکاردینِ اسلام میں داخل ...

بنگلور:15؍مئی2018(فکروخبر/ذرائع) بھارتی جنتا پارٹی (بی جے پی)کی جانب سے وزیراعلیٰ کے امیدوار نے گورنر سے ملاقات کی اور ان سے اکثریت ثابت کرنے کے لیے مہلت مانگی ہے۔بھارتی ریاست کرناٹک کے گورنر وجوبھائی والا سے بی جے پی کے وزیراعلیٰ کے امیدوار یدورپا نے ملاقات کی۔ملاقات کے بعد میڈیا سے بات چیت کے دوران یدیورپا نے کہا کہ سب سے بڑی پارٹی ہونے کے ناطے گورنر سے ملاقات ہوئی، اورہم نے اکثریت ثابت کرنے کے لیے مہلت کی گزارش کی ہے، ہماری درخواست کو گورنر نے اسمبلی میں اکثریت ثابت کرنے کے لیے موقع دیا ہے۔کرناٹک کے نتائج آنے کے بعد آئندہ کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے بی جے پی پارلیمانی بورڈ کی میٹنگ آج 7 بجے دہلی صدر دفتر میں طلب کی گئی ہے۔ دوسری طرف جنتا دل سیکولر لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ بھی آج 6.15 بجے بنگلورو میں منعقد ہوگی۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |