English   /   Kannada   /   Nawayathi

آگھمبے گھاٹ پر لینڈ سلائڈنگ ، ٹرافک دوسرے راستوں کی طرف موڑ دی گئی 

share with us

 

اڈپی 28؍ جون 2018(فکروخبر نیوز) موسلادھار بارش کی وجہ سے چارماڈی گھاٹ میں لینڈ سلائڈنگ کے بعد اب آگھمبے گھاٹ میں لینڈ سلائڈنگ کی وجہ سے ٹرافک دوسرے راستوں کی طرف موڑدی گئی ہے۔ موسلادھار بار ش کی وجہ سے آگھمبے گھاٹ میں مٹی کھسک گئی جسکے نتیجہ میں سڑک کمزور ہوگئی اور اس پر سے ٹرافک کا گذر خطرے سے خالی نہیں ہے۔افسران نے جائے واقعہ کا معائنہ کیا ہے۔ بتایا جارہا ہے کہ ضلع اڈپی او رجنوبی کنیراسے چکمنگلور اور شیموگہ جانے والی گاڑیاں اس راستے کا استعمال کیا کرتی تھیں۔ اس سڑک کے بند کرنے کی وجہ سے روزانہ ان چاروں کو اضلاع کی طرف جانے والی گاڑیوں کے لیے پریشانی کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا