English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

بھٹکل اور منگلور کے درمیان چلنے والی سرکاری اے سی بسوں کے اضافہ کے خلاف یادداشت پیش 

  کرایہ 200 سے بڑھا کر 250 کردیا گیا  : عوام اضافہ کو لے حیران وپریشان  بھٹکل 13؍ جون 2018(فکروخبر نیوز) کرناٹکا سوابھی مانی کرانتی سنگھا کی جانب سے منگلورو بس اڈے کے مینیچر کے نام ایک یادداشت پیش کرتے ہوئے مطالبہ کیا گیا ہے کہ بھٹکل اور منگلور کے درمیان چلنے والی اے سی بسوں کے کرایوں کے حالیہ اضافہ کو ختم کیا جائے۔ یاد رہے کہ بھٹکل اور منگلو رکے درمیان اے سی بسیں چلتی ہیں جس کا کرایہ نارمل بسوں کے مقابلہ میں زیادہ ہی ہے لیکن اب اس کے کرایہ میں اضافہ کرتے ہوئے 200سے

مزید پڑھئے

کرناٹک: کانگریس نے بی جے پی سے چھین لی جئے نگر کی سیٹ

جئے نگر:13؍جون2018(فکروخبر/ذرائع)کرناٹک کے جنوبی بنگلورو کی جئے نگر اسمبلی سیٹ پر کانگریس نے بی جے پی کو  2889 ووٹوں سے شکست دے دی ہے۔ 16 مرحلوں کے بعد کانگریس کی امیدوار سومیا ریڈی نے 2889 ووٹوں سے جیت حاصل کی۔ اس جیت کے ساتھ ہی کانگریس حامیوں میں جشن کا ماحول شروع ہو گیا ہے۔خیال رہے کہ بی جے پی  امیدوار بی این وجے کمار کے 4 مئی کو انتقال کے بعد یہ نشست خالی ہو گئی تھی۔ اسی سیٹ سے وجے کمار ایم ایل اے بھی تھے۔ اس کے بعد اسی سیٹ پر پیر کے روز چناو ہوئے تھے۔ اس

مزید پڑھئے

مودی کے فٹنس چیلنج پر کرناٹکا سی ایم کمار سوامی کا جواب ،کہا میری لئے ریاست کی فٹنس زیادہ ضروری

نئی دہلی:12؍جون2018(فکروخبر/ذرائع) وزیر اعظم نریندر مودی نے بدھ کو ٹوئٹر پر اپنا فٹنس ویڈیو پوسٹ کیا ہے جس میں وہ دھیان لگاتے اور ٹریک پر واک کرتے نظر آ رہے ہیں۔ وزیر اعظم نے ٹویٹ کے ذریعہ 'ہم فٹ تو انڈیا فٹ' کے تحت 'فٹنس چیلنج' مہم کے لئے کرناٹک کے وزیر اعلی ایچ ڈی كمار سوامي، دولت مشترکہ کھیلوں کی میڈلسٹ ٹیبل ٹینس کھلاڑی منیكا بترا اور بھارتی پولیس سروس کے 40 سال سے زیادہ عمر کے افسران کو فٹنس چیلنج بھی دیا۔ اس کے کچھ دیر بعد ہی کرناٹک کے وزیر اعلیٰ کمار سوامی نے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 243 of 495  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا