English   /   Kannada   /   Nawayathi

بھٹکل : اپاہج لوگوں کے درمیان تین پہیہ 23اسکوٹر یں تقسیم کی گئیں

share with us

 

بھٹکل : یکم جولائی 2018(فکروخبر نیوز) تعلقہ کے اپاہج لوگوں کے لیے آج ریاستی حکومت کی جانب سے تین پہیہ اسکوٹر ایم ایل اے سنیل نائک کے ہاتھوں تقسیم کیے گئے۔ فکروخبر کے مطابق انتخابات سے قبل تعلقہ کے اپاہج لوگوں نے تین پہیہ اسکوٹروں کے لیے اپنی عرضیاں داخل کی گئی تھی جس کو ابھی منظوری مل گئی اور آج ایم ایل اے کے ہاتھوں تعلقہ پنچایت کے سامنے 23 اسکوٹریں تقسیم کی گئیں۔ یہ اسکوٹریں کئی روز قبل ہی بھٹکل پہنچ چکی تھیں لیکن آج ان کی تقسیم عمل میں آئی۔ اسکوٹروں کی تقسیم کے بعد عرضی گذاروں نے اپنی خوشیوں کا اظہار کرتے ہوئے ایم ایل اے کے ساتھ افسران اور حکومت کا بھی شکریہ ادا کیا ۔ اس موقع پر تحصیلدار وی این بھاٹکر ، بی جے پی صدر راجیش نائک اور دیگرموجود تھے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا