English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

تھائی لینڈ میں طوفان پابک کا زور ٹوٹ گیا

بنکاک:05؍جنوری2019(فکروخبر/ذرائع)تھائی لینڈ میں آنے والے طوفان پابک کا زور ٹوٹ گیا، جس کے بعد فیری سروس اور پروازیں دوبارہ شروع کردی گئی ہیں۔غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق تھائی لینڈ میں طوفان اپنے پیچھے تباہ کاریاں چھوڑ گیا ہے، درخت گرنے سے گھروں کو نقصان پہنچا، کچھ گھروں کی چھتیں طوفانی ہواو?ں سے اڑ گئیں۔طوفان کی وجہ سے بجلی کا نظام بھی درہم برہم ہوا،جبکہ متعدد پروازیں اور فیری سروس بھی معطل کردی گئی تھی، تاہم ا?ج سے پروازوں اور فیری سروس کا دوبارہ ا?غاز کر دیا

مزید پڑھئے

محمود عباس کی موجودگی میں مصالحت ممکن نہیں، ماھر صلاح

بیروت:05؍جنوری2019(فکروخبر/ذرائع)اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے غیرملکی امور کے انچارج ماھر صلاح نے کہا ہے کہ فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس کی موجودگی میں فلسطینی دھڑوں کیدرمیان مصالحت ممکن نہیں۔ ا نہوں نے کہا ہے کہ حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ جلد ہی بیرون ملک دورے پر روانہ ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق "الرسالہ داٹ نیٹ" کو دیے گئے انٹرویو میں ماہر صلاح نے فلسطین کی موجودہ صورت حال، قضیہ فلسطین کور درپیش چیلنجز، حماس کی اندرون اور بیرون ملک کامبیوں

مزید پڑھئے

ایران کا مغربی اوقیانس میں مارچ میں جنگی جہاز روانہ کرنے کا اعلان

لندن:05؍جنوری2019(فکروخبر/ذرائع)ایرانی نیوی کے وائس ایڈمرل نے جمعہ کے روز ایک بیان میں کہا کہ ان کا ملک مارچ کے اوائل میں مغربی بحراوقیانوس میں اپنے جنگی بحری جہاز روانہ کرے گا۔خیال رہے کہ ایران کی جانب سے یہ پیش رفت ایک ایسے وقت میں ہوئی ہے جب پہلے ہی ایران امریکا کے قریب اپنی بحری سرگرمیوں اور فوجی قوت کو بڑھا رہا ہے۔خلیجی پانیوں میں امریکی بحری بیڑوں کی موجودگی کو ایران تشویش کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔ اس کا مقابلہ کرنے کے لیے امریکا کے قریب پانیوں میں تہران اپنا پرچم

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 172 of 239  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا