English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

جاپانی وزیرِ اعظم کا شرح پیدائش میں کمی کے مسئلے سے نمٹنے اور پرعزم سفارتکاری کا عہد

سماجی تحفظ کی اصلاح تمام نسلوں کے لئے درخشاں ہوگی، شینزو آبے ٹوکیو:02جنوری2019(فکروخبر/ذرائع)جاپان کے وزیرِاعظم شِنزو آبے نے معمر ہوتی ہوئی آبادی کے ساتھ ساتھ گِرتی ہوئی شرحِ پیدائش کے مسئلے سے نمٹنے اور پر عزم سفارتکاری کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ جاپانی نشریاتی ادارے کے مطابق وزیر اعظم شنزو آبے نے کہا ہے کہ ان کی حکومت بچوں کے مستقبل کے لئے جرات مندانہ انداز میں سرمایہ کاری اور بچوں کے لئے سکول سے قبل کی مفت تعلیم کا نفاذ اکتوبر سے کرے گی۔انہوں نے کہا کہ سماجی تحفظ کی

مزید پڑھئے

فلپائن میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 85ہو گئی

منیلا:02جنوری2019(فکروخبر/ذرائع)وسطی فلپائن میں آنے والے سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر پچاسی تک پہنچ گئی ہے۔ مقامی حکام کے مطابق بیس کے قریب افراد ابھی تک لاپتہ ہیں۔ ہلاک ہونے والوں میں بچے بھی شامل ہیں۔ ان میں سے زیادہ تر اس وقت ہلاک ہوئے، جب مٹی کے تودے گرنے سے ان کے گھر منہدم ہو گئے تھے۔ پولیس اور فوج کی مدد سے امدادی کارروائیاں جاری ہیں جبکہ متاثرہ علاقوں تک پہنچنے کے لیے سڑکیں بھی صاف کی جا رہی ہیں۔ وسطی فلپائن کے اس مقابلتا کچھ گرم علاقے کو

مزید پڑھئے

بنگلہ دیش میں انتخابات کی رپورٹنگ پر مقامی صحافی گرفتار، دوسر روپوش

ڈھاکہ:02جنوری2019(فکروخبر/ذرائع)بنگلہ دیشی پولیس نے ایک صحافی کو گرفتار کر لیا ہے جبکہ ایک دوسرا صحافی روپوش ہے۔ حکومت کی جانب سے ان دونوں صحافیوں پر ووٹنگ میں بے قاعدگیوں سے متعلق مبینہ طور پر غلط معلومات فراہم کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ ڈھاکا ٹریبیون کے صحافی ہدایت حسین ملا کو متنازعہ ڈیجیٹل سکیورٹی قانون کے تحت گرفتار کیا گیا ہے۔ اس صحافی نے یہ اطلاعات دی تھیں کہ کھلنہ کے علاقے میں رجسٹرڈ ووٹوں سے تقریبا بائیس ہزار زیادہ ووٹ ڈالے گئے تھے۔ حالیہ انتخابات میں وزیر

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 171 of 238  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا