English   /   Kannada   /   Nawayathi

مالی میں ایک گاؤں پر حملہ، 37 شہری ہلاک

share with us

مالی:02جنوری2019(فکروخبر/ذرائع)افریقی ملک مالی کے وسطی حصے میں واقع ایک گاؤں پر مسلح حملے کے نتیجے میں کم از کم 37 افراد ہلاک ہو گئے۔ حکومتی سربراہ ابراہیم ابوبکر کے بیٹے اور پارلیمانی رکن کریم کائٹا کے مطابق یہ حملہ مقامی نسلی برادری فولانی کے خلاف کیا گیا۔ بتایا گیا ہے کہ فولانی قبیلے کے خلاف یہ خونریز کارروائی اس کے حریف نسلی گروپ ڈوگون کے حملہ آوروں نے کی۔ درجنوں ہلاک شدگان میں کئی خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔
 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا