English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

مالی میں ایک گاؤں پر حملہ، 37 شہری ہلاک

مالی:02جنوری2019(فکروخبر/ذرائع)افریقی ملک مالی کے وسطی حصے میں واقع ایک گاؤں پر مسلح حملے کے نتیجے میں کم از کم 37 افراد ہلاک ہو گئے۔ حکومتی سربراہ ابراہیم ابوبکر کے بیٹے اور پارلیمانی رکن کریم کائٹا کے مطابق یہ حملہ مقامی نسلی برادری فولانی کے خلاف کیا گیا۔ بتایا گیا ہے کہ فولانی قبیلے کے خلاف یہ خونریز کارروائی اس کے حریف نسلی گروپ ڈوگون کے حملہ آوروں نے کی۔ درجنوں ہلاک شدگان میں کئی خواتین اور بچے بھی شامل

مزید پڑھئے

امریکی دستوں کی طرف سے تارکین وطن کے خلاف پھر آنسو گیس کا استعمال

واشنگٹن:02جنوری2019(فکروخبر/ذرائع)امریکی سرحدی محافظین نے میکسیکو کے ساتھ ملکی سرحد پر ایک بار پھر تارکین وطن کے خلاف آنسو گیس کا استعمال کیا ہے۔ اس اقدام کا مقصد تارکین وطن کے ایک بڑے گروپ کو سرحد پار کر کے امریکا میں داخلے سے روکنا تھا۔ گزشتہ برس نومبر میں ایسے ہی ایک واقعے کی میکسیکو نے باقاعدہ چھان بین کا مطالبہ اس لیے کر دیا تھا کہ اس دوران امریکی دستوں کے ہتھیاروں کا رخ میکسیکو کے ریاستی علاقے کی طرف تھا۔ وسطی امریکا کے انتہائی غربت اور تشدد کے شکار کئی ممالک سے

مزید پڑھئے

برازیل کے نئے صدر بولسونارو نے عہدے کا حلف اٹھا لیا ، بھرپور نئے آغاز کا اعلان

برازیل کو اس کی تاریخ کے شدید ترین اخلاقی بحران سے باہر نکالیں گے ،بالسونارو کا تقریب سے خطاب برازیلیا:02جنوری2019(فکروخبر/ذرائع)لاطینی امریکا کے سب سے بڑے ملک برازیل میں انتہائی دائیں بازو کے سیاستدان جیئر بولسونارو نے اپنی صدارتی ذمے داریاں سنبھال لی ہیں۔ ان کی حلف برداری کی تقریب کا اپوزیشن نے بائیکاٹ کیا۔ تریسٹھ سالہ بولسونارو نے برازیلیہ میں اپنی حلف برداری کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ملک میں بدعنوانی، جرائم اور بائیں بازو کے نظریات کے خلاف جنگ کا اعلان بھی

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 173 of 240  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا