English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

ریلوے پوائنٹنگ کو نقصان پہونچانے پر ٹپر لاری ڈرائیور کے خلاف معاملہ درج 

منگلور : 02؍مارچ2018(فکروخبر/ذرائع)شہر کے جوکٹے ریلوے اسٹیشن کے قریب ریلوے پوائنٹنگ کو ٹکر مارنے کے الزا م میں ریل ماسٹر کی جانب سے ایک ٹپر لاری ڈرائیور کے خلاف معاملہ درج کر لیا گیاہے ، پولس تھانہ میں رپورٹ درج کراتے ہوئے ریلوے ماسٹر کا کہنا ہے کہ ٹکر کے نتیجہ میں ریلوے کو پچاس ہزار سے زائد کا نقصان ہوا ہے ، تفصیلات کے مطابق آج جوکٹے ریلوے اسٹیشن پر اسٹیشن ماسٹر کبیر اپنے کام میں مشغول تھا کہ اسی دوران ایک تیز رفتار ٹپر لاری ریلوے پوائنٹنگ سے جا ٹکرائی جس سے پوائنٹگ کو

مزید پڑھئے

کنیرا مسلم خلیج کونسل ، مجلس اصلاح وتنظیم اور حالیہ اسمبلی انتخابات ؟؟

بھٹکل 02؍ اپریل 2018(فکرو خبر کی خصوصی رپورٹ ) شہر میں اسمبلی حلقہ کے انتخابات کو لے کر کئی طرح کی چہ میگوئیاں ہورہی ہیں۔ انتخابات کی تاریخ سے قبل ہی بھٹکل اسمبلی سیٹ پر کس پارٹی سے کونساامیدوار کھڑا ہوگا یہ جاننے کے لیے لوگ بیتاب تھے ۔ اس دوران کچھ پارٹیوں کی جانب سے حتمی اعلان ہوچکا ہے اور کچھ عنقریب اپنے امیدوار کا اعلان کرنے والی ہیں ۔ اس بیچ ساحلی پٹی کی28 خلیجی جماعتوں پر مشتمل متحدہ تنظیم کنیرا مسلم خلیج کونسل کا ایک اجلاس جدہ میں بروز جمعہ منعقد کیا گیا جس میں مئی

مزید پڑھئے

انجمن اسٹی ٹیوٹ آ ف منیجمنٹ اینڈ کمپیو ٹر اپلیکیشن بھٹکل کے سالانہ پروگرام کا انعقاد 

مختلف میدانوں میں نمایاں مقام حاصل کر نے والے طلباء جو انعام و اعزاز سے نوازا گیا  بھٹکل۔یکم اپریل۔2018(فکرو خبر نیوز) انجمن انسٹی ٹیوٹ آف منیجمنٹ اینڈ کمپیوٹر اپلیکیشن بھٹکل کا سالانہ پروگرام آج صبح 10:30بجے انجمن کالج کے فنکشن ہال میں منعقد ہوا ،جس میں مقررین نے طلباء کو تعلیم کے ساتھ ساتھ دیگر میدانوں میں بھی مہارت حا صل کر تے ہو ئے انہیں محنت وشوق اور لگن کے ساتھ پڑھنے کی ترغیب دی ،اس کے علاوہ سال بھر کی کار کر دگی کی رپورٹ پیش کر تے ہو ئے تعلیمی ،ثقافتی اور کھیل

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 260 of 501  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا