English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

یوکرائن میں صدر زیلنسکی کی جماعت کا انتخابی کامیابی کا دعویٰ

يوکرائن کے پارلیمانی انتخابات میں صدر وولودیمیر زیلنسکی کی جماعت نے اکثریت حاصل کر لینےکا دعویٰ کر دیا ہے۔ صدر کی جماعت ’عوام کے خادمین‘ کے مطابق اس پارٹی کو بیالیس فیصد ووٹ ملے۔ ملکی الیکشن کمیشن کے مطابق اب تک پچاس فیصد سے زائد ووٹوں کی گنتی مکمل ہو چکی ہے۔ روس نواز حزب اختلاف کو ملنے والے ووٹوں کا تناسب تیرہ فیصد کے لگ بھگ ہے۔ صدر زیلنسکی نے اعلان کیا ہے کہ وہ شہری حقوق کے لیے سرگرم کارکنوں کی اکثریت والی ’ہولوس‘ نامی پارٹی کے ساتھ مل کر حکومت سازی کی

مزید پڑھئے

امریکہ شدید گرمی کی لپیٹ میں آ گیا،ہیٹ ایمرجنسی نافذ

میری لینڈ میں ہیٹ ویو کے باعث 4 افراد ہلاک،نیویارک کے   شہریوں کو غیر ضروری طور پر باہر نکلنے سے اجتناب کرنے کا مشورہ واشنگٹن:22جولائی2019(فکروخبر/ذرائع)نیویارک کے میئر  بل دی بلاسیو نے کہا ہے کہ امریکہ اس وقت شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے جس کی وجہ سے ہیٹ ایمرجنسی نافذ کی جا سکتی ہے۔انہوں نے سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شہریوں کو شدید گرمی میں احتیاط برتنے کی ہدایت کر دی ہے۔بل دی بلاسیو نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ گرمی کی لہر جاری رہے گی جس سے محفوظ رہنے کے لیے

مزید پڑھئے

ایران کا امریکی سی آئی اے کے جاسوس پکڑ کر انہیں سزائے موت دینے کا دعویٰ 

 ایرانی انٹیلی جنس منسٹری حکام کی گرفتاری و سزائے موت کی تصدیق  تہران:22جولائی2019(فکروخبر/ذرائع)ایران نے امریکی انٹیلی جنس ایجنسی سی آئی اے کی جاسوسی کا نیٹ ورک توڑنے اور 17 جاسوس پکڑنے کا دعویٰ کیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے  کے مطابق ایرانی میڈیا کا بتانا ہیکہ ایران نے سی آئی اے کے لیے کام کرنے والے 17 جاسوسوں کو پکڑا جن میں سے بعض کو سزائے موت دے دی گئی ہے۔  ایران کے سرکاری ٹی وی کی جانب سے بھی سی آئی اے کے جاسوسی نیٹ ورک کو توڑنے کا دعویٰ کیا گیا ہے اور

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 129 of 239  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا