English   /   Kannada   /   Nawayathi

خلیج کے خطے میں تناؤ، جرمنی کاایران سے معاملات ٹھنڈے رکھنے پر زور

share with us


 کسی فوجی تنازعے کی صورت میں کوئی بھی فاتح نہیں ہو گا،یہ تصادم قابو سے باہر بھی ہو سکتا ہے،وزیرخارجہ


برلن:22جولائی2019(فکروخبر/ذرائع)جرمن وزیر خارجہ ہائیکو ماس نے کہا ہے کہ ایران کی طرف سے ایک برطانوی آئل ٹینکر کو قبضے میں لینے سے خلیج فارس میں تناؤ بڑھا ہے جو جنگ کا پیش خیمہ ثابت ہو سکتا ہے۔ جرمن اخبار کو دئیے گئے اپنے انٹرویو میں ہائیکو ماس نے کہا کہ کسی فوجی تنازعے کی صورت میں کوئی بھی فاتح نہیں ہو گا کیونکہ یہ تصادم قابو سے باہر بھی ہو سکتا ہے۔ انہوں نے ایرانی رہنماؤں سے مطالبہ کیا کہ وہ صورتحال کو کشیدہ ہونے سے بچائیں۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا