English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

دنیا میں دو ارب سے زائد افراد صحت مند غذا سے محروم ہیں، اقوام متحدہ

 صحت مند خوراک کی کمی کے شکار افراد کی تعداد یورپ اور شمالی امریکا میں آبادی کا 8 فیصد ہیں،رپورٹ نیویارک:16جولائی2019(فکروخبر/ذرائع)اقوام متحدہ نے دنیا بھر کی حکومتوں سے بھوک کے خاتمے کے لیے کوششوں پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس وقت دنیا میں 2 ارب سے زائد افراد صحت مند غذا سے محروم ہیں جن کی اکثریت شمالی امریکا یا یورپ میں ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے ادارے فوڈ سیکیورٹی اور نیوٹریشن کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق صحت مند غذا سے محروم 2 ارب سے زائد

مزید پڑھئے

تجارتی پابندیوں سے جاپان کو زیادہ نقصان ہو گا، جنوبی کوریا

 جاپان ایک تاریخی تنازعے کے تناظر میں جنوبی کوریا کو سزا دینے کی کوشش کر رہا ہے،صدرمون جے  سیؤل:16جولائی2019(فکروخبر/ذرائع)جنوبی کوریا کے صدر نے جاپان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ٹیکنالوجی سے متعلق جنوبی کوریائی اشیاء کی درآمد پر پابندیاں ختم کر دے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق صدر مون جے اِن نے کہاکہ ان تجارتی پابندیوں سے دونوں ممالک کے درمیان تجارتی تعاون کو نقصان پہنچے گا۔ جنوبی کوریائی صدر نے الزام عائد کیا کہ جاپان ایک تاریخی تنازعے کے تناظر میں جنوبی کوریا

مزید پڑھئے

بورس جانسن وزیراعظم منتخب ہوکر جلد سے جلد ٹرمپ سے ملاقات کے خواہاں 

 تمام معاملات کی کنجی امریکا کے ہاتھ میں، ہم تجارتی معاہدے پر متفق ہوگئے تو تیزی سے باقی بھی کرسکیں گے،بیان لندن:16جولائی2019(فکروخبر/ذرائع)برطانوی خبار نے بتایا ہے کہ برطانیہ میں وزارت عظمیٰ کے مضبوط اْمیدوار بورس جانسن وزارت عظمیٰ کا عہدہ سنھبالنے کے بعد دو ماہ کے اندر اندر امریکا جانے اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کا ارادہ رکھتے ہیں۔ ان کے امریکی دورے کا مقصد یورپی یونین سے برطانیہ کے اخراج کے بعد امریکا کے ساتھ تجارتی اور کاروباری معاہدے کرنا ہے۔اخبارنے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 130 of 239  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا