English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

چین کی امریکہ کو کھلی دھمکی

بیجنگ:03اگست2019(فکروخبر/ذرائع)چین کے اقوام ِ متحدہ میں مستقل مندوب زانگ جن نے متحدہ امریکہ اور اپنے  ملک کےدرمیان تجارتی جنگ  کے حوالے سے بتایا ہے کہ "اگر امریکہ نے چاہا تو ہم مذاکرات کریں گے، لیکن اس نے اگر جنگ کرنے کو ترجیح دی ہم بھی اس کا جواب دیں گے۔" چین کے اپنے حقوق کا تحفظ کرنے کی خاطر ہر طرح کی تدابیر اختیار کرنے کی وضاحت کرتے ہوئے زانگ جون   کا کہنا ہے کہ چین کی پوزیشن واضح اور عیاں ہے، ہم امریکہ سے تجارت کے معاملے میں در پیش کشیدگی کو "صحیح

مزید پڑھئے

ماحولیاتی تبدیلیوں کے سات اثرات، جو آپ سوچ بھی نہیں سکتے!

دنیا بھر میں ماحولیاتی تبدیلیوں کے حیران کن اثرات مرتب ہو رہے ہیں، مثلاﹰ کسی جانور کے بچے کی جنس کا بدل جانا بھی۔ اس مناسبت سے دیکھیے، ماحولیاتی تبدیلیوں کے سات ایسے اثرات جنہیں آپ نے شاید کبھی سوچا بھی نہیں ہو گا۔ ہوشیار! جیلی فش غیر معمولی حد تک زیادہ ماحولیاتی تبدیلیوں کا ایک عجیب سا اثر یہ ہوا ہے کہ بحیرہ روم کی ساحلی پٹیاں جیلی فش کے گڑھ بنتی جا رہی ہیں۔ اس لیے ساحلی سیاحت کرنے والے چوکنا رہیں۔ کافی حد تک جیلی فش کی اس غیر معمولی افزائش کا سبب ماحولیاتی

مزید پڑھئے

ملکہ الزبتھ سب سے زیادہ عرصے تک اقتدار میں رہنے والی حکمران

ملکہ برطانیہ   گذشتہ 67 سال سے تخت پر براجمان ہیں اور موجودہ دنیا میں یہ حکمرانی کی طویل ترین مدت ہے لندن:03اگست2019(فکروخبر/ذرائع)ملکہ برطانیہ گذشتہ 67 سال سے تخت پر براجمان ہیں اور موجودہ دنیا میں یہ حکمرانی کی طویل ترین مدت ہے۔ کیمرون کے صدر پال بیا 37 سال سے برسر اقتدار ہیں۔ کانگو برازویل کے حکمران ڈینس ساسو نگیسو 35 سال سے برسر اقتدار ہیں جس کے دوران وہ5 سال کے لیے 1992ء  میں الیکشن ہارنے کے بعد اقتدار سے باہر رہے کمبوڈیا کے وزیراعظم ہن سن گذشتہ 40 سال سے اقتدار میں

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 128 of 241  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا