:اور ہر طرح کے
چامراج نگر کے ایک گاؤں میں ووٹنگ کا بائیکاٹ ، نارا ... جنوبی کنیرا کے بنجارملے میں 100 فیصد پولنگ ... حیدرآباد یونیورسٹی میں فلسطین یکجہتی مارچ کیلئ ... وزیراعظم مودی کے بیان کی مذمت کرنے پر اقلیتی مورچ ... ہریدوار میں ہندو شدت پسندو کی مسلم نوجوان کو پریش ... وی وی پیٹ معاملہ: سپریم کورٹ نے اپنا فیصلہ دوبارہ ... نم آنکھوں کے ساتھ مولانا عبدالعلیم فاروقی کی تدفی ... وزیراعظم کے متنازعہ بیان بازی پر الیکشن کمیشن کا ...

واشنگٹن:18جولائی2019(فکروخبر/ذرائع)امریکہ۔میکسیکوسرحد پر حفاظتی اقدامات کے پیش نظر2100 اضافی فوجی تعینات کیے جائیں گے۔پینٹاگون کے مطابق، اس سلسلے میں امریکی فوج کے 1100 فوجی اور ریاست ٹیکساس کے 1000قومی محافظین تعینات ہونگے۔
اس فوجیوں کی تعیناتی کو قائم مقام وزیر دفاع رچرڈ وی اسپینسرکی منظوری بھی مل گئی ہے ۔ واضح رہے کہ امریکہ –میکسیکو سرحد پروفاقی فوج کے 2500 اور قومی محافظین کے 2000 فوجی تعینات ہیں۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |