English   /   Kannada   /   Nawayathi

شدید بارشوں کے پیش نظر عوام محتاط رہیں، جاپانی محکمہ موسمیات 

share with us


ٹوکیو:21جولائی2019(فکروخبر/ذرائع)جاپان کے محکمہ موسمیات نے صوبہ ناگاساکی میں شدید بارشوں کے پیش نظر انتہائی چوکس رہنے کا جاری کردہ ہر قسم کا انتباہ واپس لے لیا ہے، تاہم محکمے کا کہنا ہے کہ رہائشی مٹی کے تودے گرنے اور دیگر خطرات سے نمٹنے کے لیے محتاط رہیں۔محکمہ موسمیات نے ہفتے کی صبح سب سے بلند درجے 5 کا الرٹ جاری کیا تھا، یہ الرٹ تسما اور گوتو شہروں، شِنکامی گوتو اور اوجیکا قصبوں اور سائیکائی اور ساسیبو شہروں کے چند مقامات کے لیے تھا۔سمندری طوفان داناس کے باعث کیوشو کے بیشتر علاقوں میں موسلا دھار بارش ہو رہی ہے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا