English   /   Kannada   /   Nawayathi

چین، گیس فیکٹری میں دھماکہ، 10 افراد ہلاک، 19 زخمی 

share with us


بیجنگ:20جولائی2019(فکروخبر/ذرائع) چین میں ای ک گیس فیکٹری میں دھماکے کے باعث دس افراد ہلاک انیس زخمی جبکہ پانچ لاپتہ ہو گئے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق دھماکہ شہر یمامین ہینن کول گیس لمٹیڈ کی گیس فیکٹری میں اس وقت ہوا جب بڑی تعداد میں لوگ کام میں مصروف تھے۔ دھماکے کے باعث دس افراد ہلاک انیس زخمی جبکہ پانچ لاپتہ ہو گئے۔ زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ لاپتہ افراد کی تلاش جاری ہے۔ دھماکے کی وجوہات جاننے کے لئے تحقیقات جاری ہیں۔ 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا