English   /   Kannada   /   Nawayathi

خلیجی خبریں/عالم اسلام

مسجد حرام میں ایک پاکستانی شخص نے کود کر کی خودکشی

مکہ مکرمہ :09؍جون2018(فکروخبر/ذرائع)مسجد حرم الحرام میں ایک پاکستانی شخص نے حرم کی بالائی منزل سے چھلانگ لگا کر خودکشی کر لی اور اب اس شخص کی چھلانگ لگانے کی ویڈیو بھی منظرعام پر آ گئی ہے۔مکہ ریجن پولیس کے ترجمان کے مطابق جمعہ کی شب تراویح کے وقت حکام کو اطلاع ملی کہ ایک نامعلوم غیر ملکی شخص مسجد الحرام کی بالائی منزل سے مطاف کے صحن میں کود گیا۔محکمہ شیری دفاع و حرم انتظامیہ کے مطابق اس 35 سالہ شخص نے عشاءکی نماز کے بعد تراویح کے وقت مطاف کی بالائی منزل سے چھلانگ لگائی جس سے

مزید پڑھئے

قطر کے شہریوں کیلئے حج،عمرے پر کوئی پابندی نہیں

حج و عمرے کی ادائیگی پر پابندی کے حوالے سے خبروں میں کوئی حقیقت نہیں، سعودی سفارت خانہ جدہ:09؍جون2018(فکروخبر/ذرائع)سعودی عرب نے واضح کیا ہے کہ قطر کے شہریوں کیلئے حج و عمرے پر کوئی پابندی نہیں اور سعودی عرب قطری حاجیوں کا خیرمقدم کرتا ہے۔سعودی سفارت خانے کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سعودی حکام نے واضح کیا کہ قطری شہریوں کے حج و عمرے کی ادائیگی پر پابندی کے حوالے سے خبروں میں کوئی حقیقت نہیں۔اسلام ااباد میں سعودی عرب کے سفارت خانے سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ سعودی

مزید پڑھئے

شاہ سلمان بن عبد العزیز نے عید الفطر کی چھٹیاں 10شوال تک بڑھانے کی منظوری دیدی

مکہ مکرمہ:06؍جون2018(فکروخبر/ذرائع) سعودی فرمانرواہ خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے عید الفطر کی چھٹیاں 10شوال تک بڑھانے کی منظوری دیدی۔ شاہ سلمان نے تمام سرکاری اداروں کے سول اور عسکری ملازمین کی سہولت اور آسانی کے لئے عید الفطر کی تعطیلات بڑھاتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ تمام ادارے اتوار10شوال بمطابق 24 جون کو کھلیں

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 89 of 101  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا