English   /   Kannada   /   Nawayathi

ویزا کی مدت ختم ہونے کے باوجود قیام پر معتمریں کو ادا کرنا ہوگا بھاری جرمانہ

share with us

ریاض:31؍مئی2018(فکروخبر/ذرائع) سعودی عرب نے ویزا کی مدت ختم ہونے کے باوجود قیام کرنے والے معتمرین پر بھاری جرمانے عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔سعودی حکام کا کہنا ہے کہ ایسے عمرہ زائرین جن کا ویزے کی مدت ختم ہوچکی ہو اور وہ پھر بھی قیام کر رہے ہوں تو ایسے پکڑے جانے والے معتمرین پر 50 ہزار ریال جرمانہ ہوگا۔سعودی حکام کے مطابق ویزا کی مدت ختم ہونے کے باوجود ملک میں قیام کرنا غیرقانونی ہے اور ایسے معتمرین کو 6 ماہ قید بھی بھگتنا ہوگی۔حکام کا کہنا ہے کہ عمرے کے ویزے پر آنے والے مکہ، مدینہ اور جدہ سے علاوہ کسی دوسرے شہر نہیں جاسکتے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا