English   /   Kannada   /   Nawayathi

چین نے خلیجی ممالک کے ساتھ درآمدی ٹیکس منسوخ کردیا

share with us

جدہ :06؍جون2018(فکروخبر/ذرائع) چین نے خلیجی ممالک کے ساتھ درآمدی ٹیکس منسوخ کردیا۔ اسکی بدولت خلیجی ممالک کیلئے چین کے سودوں میں 410ملین ڈالر کا اضافہ ہوگا۔ سعودی عرب کے کنگ عبداللہ توانائی ریسرچ مرکز نے تازہ ترین جائزہ جاری کرکے واضح کیا کہ خلیجی پلاسٹک مواد کے سودے چینی درآمدی ٹیکس کی منسوخی سے بڑھیں گے ۔سعودی عرب193ملین ڈالر ، امارات 134ملین ڈالر ، قطر 54ملین ڈالر اور کویت 28ملین ڈالر مالیت کا اضافی سامان چین کو مہیا کرینگے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا