English   /   Kannada   /   Nawayathi

خلیجی خبریں/عالم اسلام

روس، یو اے ای دہشت گردی کے خاتمے کے لیے وسیع عالمی اتحاد کی تشکیل پر متفق

اماراتی ولی عہد کا دورہ روس، روسی صدرسے تفصیلی ملاقات، کئی معاہدوں اور باہمی تعاون کی یادداشتوں پر دستخط کیے گئے ماسکو:02؍جون2018(فکروخبر/ذرائع)متحدہ عرب امارات اور روس نے دہشت گردی کے خلاف وسیع تر عالمی اتحاد کی تشکیل کا متفقہ مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ملک مشرق وسطیٰ کو وسیع پیمانے پر تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں سے پاک خطہ دیکھنا چاہتے ہیں۔عر ب ٹی وی کے مطابق امارات کے ولی عہد الشیخ محمد بن زاید آل نھیان نے اپنے دورہ روس کے دوران ماسکو میں روسی صدر ولادی میر

مزید پڑھئے

انسدادہراست کا نظام سرکاری اخبار میں شائع ہونے کے بعدفوری نافذ ہوگا،سعودی عرب

ہراسیت کا عمل اسلامی شریعت کے مطابق سعودی عرب میں ایک جرم شمار کیا جاتا ہے،ترجمان وزارت داخلہ کی پریس کانفرنس ریاض:02؍جون2018(فکروخبر/ذرائع)سعودی وزارت داخلہ نے بتایا ہے کہ ہراسیت کا عمل اسلامی شریعت کے مطابق سعودی عرب میں ایک جرم شمار کیا جاتا ہے۔ اس کے انسداد کا نظام آئندہ چند روز کے دوران ریاست کے سرکاری اخبار میں شائع ہونے کے فوری بعد نافذ العمل ہو جائے گا۔عرب ٹی وی کے مطابق سعودی وزارت داخلہ کے سکیورٹی ترجمان اور میڈیا افیئرز کی عام انتظامیہ کے ڈائریکٹر

مزید پڑھئے

سعودی عرب میں پہلی مرتبہ وزارت ثقافت کا قیام

شہزادہ بدر بن عبد اللہ بن فرحان آل سعود نے سعودی عرب کے پہلے وزیر ثقافت بننے کا اعزاز حاصل کرلیا ریاض :02؍جون2018(فکروخبر/ذرائع)سعودی عرب میں وزارت ثقافت کاقیام پہلی مرتبہ عمل میں لایا گیا ہے،شہزادہ بدر بن عبد اللہ بن فرحان آل سعود نے سعودی عرب کے پہلے وزیر ثقافت بننے کا اعزاز حاصل کیا ہے۔سعودی اخبار کے مطابق خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے شاہی فرمان جاری کیا تھا جس کے تحت وزارت ثقافت واطلاعات میں ترمیم کا فیصلہ کرتے ہوئے دونوں شعبوں ثقافت اور اطلاعات کو

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 90 of 102  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا