English   /   Kannada   /   Nawayathi

خلیجی خبریں/عالم اسلام

سعودی عرب:ڈرائیونگ کے دوران موبائل استعمال کرنے والے خبردارہو جائیں

ریاض:28؍فروری2018(فکروخبر/ذرائع) محکمہ ٹریفک نے ڈرائیونگ کے دوران موبائل استعمال کرنے والوں کو خبردار کیا ہے کہ آئندہ جو شخص بھی ایسا کریگا نگراں کیمرے اس کی تصاویر لے لیں گے۔ اس انتباہ کے بعد مقامی شہریوں کو ڈرائیونگ کے دوران موبائل استعمال کرنے اور حفاظتی بیلٹ نہ باندھنے پر مقررہ کارروائی کرنے والے کیمروں کی جستجو شروع ہوگئی۔ انہوں نے سوشل میڈیا اور محکمہ ٹریفک کی ویب سائٹ پر جاکر ان کیمروں کا معائنہ شروع کردیا جو ڈرائیونگ کے دوران موبائل استعمال کرنے کی کارروائی

مزید پڑھئے

سعودی حکومت کی القدس پر امریکی فیصلے کے اثرات کے نتائج سے نمٹنے کی مہم جاری

برسلز:27؍ٖفروری 2018 (فکروخبر/ذرائع)سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر نے پیر کو بیلجیئم میں یورپی یونین میں شامل مملکت کے وزرائے خارجہ سے ملاقات کی۔ انہوں نے 6 رکنی کمیٹی میں شامل وزراءکے ساتھ باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ یہ ملاقات القدس سے متعلق امریکی فیصلے کے منفی اثرات سے نمٹنے اور مشرق وسطیٰ امن عمل کے مستقبل پر اس کے اثرات سے بچنے کیلئے بین الاقوامی فریقوں کے ساتھ مشاورت اور گفت و شنید کی پالیسی کے تحت ہوئی ہے۔ عادل الجبیر نے برسلز میں عرب لیگ کے مشن کے یہاں

مزید پڑھئے

شاہی فرمان:شاہ سلمان نے صوبہ الجوف کے گورنر کوکیا برطرف, شہزادہ بندر بن سلطان کا تقرر

ریاض:27؍ٖفروری 2018 (فکروخبر/ذرائع) سعودی فرامانروا شاہ سلمان نے مملکت کی مسلح افواج اور انتظامیہ میں وسیع پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ کی ہے۔شاہ سلمان نے صوبہ الجوف کے گورنر کو برطرف کر دیا ہے اور ان کی جگہ شہزادہ بندر بن سلطان کو الجوف کا نیا گورنر مقرر کیا ہے۔شاہی فرمان کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل فہد بن ترکی جوائنٹ فورسز کے کمانڈر تعینات کیے گئے ہیں۔ ایئر فورس کے چیف آف اسٹاف اور کمانڈر کو رٹائر کر دیا گیا ہے۔ فیاض الروائیلی سعودی ایئرفورس کے چیف آف اسٹاف جبکہ ڈاکٹر خالد

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 101 of 101 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا