English   /   Kannada   /   Nawayathi

شاہ سلمان بن عبد العزیز نے عید الفطر کی چھٹیاں 10شوال تک بڑھانے کی منظوری دیدی

share with us

مکہ مکرمہ:06؍جون2018(فکروخبر/ذرائع) سعودی فرمانرواہ خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے عید الفطر کی چھٹیاں 10شوال تک بڑھانے کی منظوری دیدی۔ شاہ سلمان نے تمام سرکاری اداروں کے سول اور عسکری ملازمین کی سہولت اور آسانی کے لئے عید الفطر کی تعطیلات بڑھاتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ تمام ادارے اتوار10شوال بمطابق 24 جون کو کھلیں گے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا