English   /   Kannada   /   Nawayathi

خلیجی خبریں/عالم اسلام

کیا سعودی خواتین کار کے بعد موٹرسائکلز بھی چلائیں گی ؟

ریاض:12؍جون2018(فکروخبر/ذرائع))ایک سال قبل تک سعودی خاتون کو چست جینز اور ہارلے ڈیوڈسن ٹی شرٹ پہنے ریاض سپورٹس سرکٹ میں موٹربائیکس چلاتے دیکھنے کا تصور کرنا بھی مشکل تھا۔لیکن 24 جون سے خواتین کے ڈرائیونگ کرنے پر عائد پابندی کے ختم ہونے سے قبل ہی کئی خواتین موٹرسائکلز سکھانے والے نجی ادارے (بائیکرز سکلز انسٹیٹیوٹ) میں ہر ہفتے داخلہ لے رہی ہیں،تاکہ موٹر سائیکل چلانا سیکھ سکیں۔واضح رہے کہ سعودی عرب میں خواتین کو مردوں سے بہت سے معاملات میں اجازت درکار ہوتی ہے،سعودی ولی عہد

مزید پڑھئے

سعودی عرب میں سعودائزیشن پر عملدرآمد تیزی سے جاری, 4537   غیر ملکی  انجینیئرز  رخصت

جدہ :12؍جون2018(فکروخبر/ذرائع)سعودی عرب میں سعودائزیشن پر عملدرآمد کا عمل بڑی تیزی سے جاری ہے، سال رواں 2018 ء  کے ابتدائی پانچ ماہ کے دوران  سعودی انجینیئرنگ کونسل کے  ریکارڈ میں  4537   غیر ملکی  انجینیئرز  رخصت ہوگئے  جبکہ  مبینہ مدت کے دوران  کونسل کے ریکارڈ پر  6300 سعودی انجینیئرز  کا اندراج  ہوا۔ الاقتصادیہ  کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ  2018ء کے  شروع سے لے کر تاحال  مملکت میں  2 لاکھ انجینیئرز  ریکارڈ پر آئے ہیں یہ 

مزید پڑھئے

ایران کے عسکری ایٹمی ٹھکانوں کی سخت نگرانی ضروری ہے، سعودی عرب

ریاض:12؍جون2018(فکروخبر/ذرائع)سعودی عرب نے پرزور مطالبہ کیا ہے کہ ایران کے فوجی ایٹمی ٹھکانوں کی تلاشی اور نگرانی کیلئے سخت طریقہ کار مقرر کیا جائے۔ آسٹریا میں سعودی عرب کے ناظم الامور نبیل العشری نے ویانا میں ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی گورنرز کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سعودی عرب کے مطالبات پیش کئے۔ انہوں نے توجہ دلائی کہ ایران غیر اعلانیہ ایٹمی سرگرمیوں کیلئے فوجی ٹھکانے استعمال کرسکتا ہے جس سے خطے کے امن و امان کو نقصان پہنچے گا۔ سعودی سفیر نے اجلاس کے دوران

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 88 of 101  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا