English   /   Kannada   /   Nawayathi

خلیجی خبریں/عالم اسلام

لیبیا: سرخ ریت اڑانے والی آندھی سے ماحول سرخ ہوگیا، پروازیں منسوخ،نظام زندگی مفلوج

24/اپریل/2024(فکروخبر/ذرائع)لیبیا کے مشرقی علاقوں میں کالی آندھی کی وجہ سے دن میں تاریکی چھاگئی۔ سبق ویب سائٹ کے مطابق صحرائی سرخ ریت اڑانے والی آندھی سے ماحول سرخ ہوگیا، پروازیں منسوخ کردی گئیں جبکہ نظام زندگی مفلوج ہوکر رہ گیا۔ متاثرہ علاقوں میں ہنگامی حالت کا اعلان کردیا گیا جبکہ حد نگاہ نہ ہونے کے برابر ہوگئی جس کے باعث رہائشیوں کو گھروں تک محدود رہنے کی ہدایت کی گئی۔ رپورٹوں میں کہا گیا کہ کالی آندھی سے مصر کے مغربی علاقے بھی جزوی طور پر متاثر ہوئے۔ اس

مزید پڑھئے

ایک اور ملک نے فلسطین کو ریاست تسلیم کر لیا

کنگسٹن: 24/اپریل/2024(فکروخبر/ذرائع)کیریبین جزیرے کی قوم جمیکا نے بھی فلسطین کی ریاست کو باضابطہ طور پر تسلیم کر لیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جمیکا نے فلسطین کی ریاست کو باضابطہ طور پر تسلیم کر لیا ہے، جمیکا کی حکومت کا کہنا ہے کہ غزہ پر اسرائیل کی جنگ اور فلسطین میں انسانی بحران کے بعد ریاست فلسطین کو تسلیم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جمیکا کی وزیر خارجہ کامنا جانسن اسمتھ کا کہنا ہے کہ اسرائیل فلسطین تنازع کا سفارتی مذاکرات کے ذریعے حل دیکھنا چاہتے ہیں۔ جمیکا

مزید پڑھئے

غزہ جنگ کی موجودہ صورتحال میں رفح سے انخلاء ممکن نہیں، ریڈ کراس

24/اپریل/2024(فکروخبر/ذرائع)بین الاقوامی امدادی تنظیم کمیٹی آف ریڈ کراس کا کہنا ہے کہ ’ممکنہ اسرائیلی حملے سے پہلے فلسطینیوں کو غزہ کے جنوبی شہر (رفح) سے نکالنے کے منصوبے کا امدادی کارکنوں کو علم نہیں۔ موجودہ حالات میں ایسی منتقلی ممکن نہیں ہو گی۔‘   فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق انٹرنیشنل کمیٹی آف ریڈ کراس کے مشرق وسطیٰ کے علاقائی ڈائریکٹر فابریزیو کاربونی نے متحدہ عرب امارات میں امدادی کانفرنس کے موقع پر کہا کہ ’افواہ ہے کہ رفح میں

مزید پڑھئے
More
Page 1 of 101  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا