English   /   Kannada   /   Nawayathi

خلیجی خبریں/عالم اسلام

اماراتی ولی عہد الشیخ محمد بن زاید آل نھیان مصر پہنچ گئے، صدر السیسی سے ملاقات

دونوں رہ نماؤں کے درمیان ہونے والی ملاقات میں دو طرفہ امور، علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال قاہرہ :08؍اگست2018(فکروخبر/ذرائع)متحدہ عرب امارات کے ولی عہد الشیخ محمد بن زاید آل نھیان مصر کے سرکاری دورے پر قاہرہ پہنچ گئے جہاں انہوں نے مصری صدر عبدالفتاح السیسی سے بھی ملاقات کی۔عرب ٹی وی کے مطابق دونوں رہ نماؤں کے درمیان ہونے والی ملاقات میں دو طرفہ امور، علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔قبل ازیں جب اماراتی ولی عہد قاہرہ کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پہنچے

مزید پڑھئے

سعودی عرب کے اندرونی امور میں مداخلت مسترد کرتے ہیں، مصرکی حمایت

سعودی عرب اورکینیڈا کے درمیان تازہ سفارتی محاذ آرائی کسی کے مفاد میں نہیں،مصری وزارت خارجہ  قاہرہ :08؍اگست2018(فکروخبر/ذرائع)کینیڈا کی جانب سے سعودی عرب کے اندرونی امور میں کھلی مداخلت پرعرب اور مسلمان ممالک نے سعودی عرب کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق مصر، سوڈان، کویت، متحدہ عرب امارات، بحرین اور پاکستان میں علماء کونسل کی جانب سے کینیڈا کی سعودی عرب کے اندرونی معاملات میں مداخلت مسترد کر دی ہے۔مصری وزارت خارجہ کے ترجمان احمد ابو زید نے ایک

مزید پڑھئے

سعودی عرب میں ٹریفک کی یومیہ خلاف ورزیاں 33ہزارریکارڈ

جدہ:07؍اگست2018(فکروخبر/ذرائع)سعودی محکمہ ٹریفک نے واضح کیا ہے کہ 1438ھ کے دوران مملکت بھر میں یومیہ ٹریفک خلاف ورزیوں کا ریکارڈ 33ہزار کا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مملکت بھر میں سال مذکور کے دوران 12ملین 17ہزار 804ٹریفک خلا ف ورزیاں ہوئیں۔ یومیہ اوسط 33ہزار خلاف ورزیوں کا رہا۔ خلاف ورزیوں میں مکہ مکرمہ ریجن اول، ریاض دوسرے اور الشرقیہ تیسرے نمبر پر

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 81 of 101  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا