English   /   Kannada   /   Nawayathi

متحدہ امارات نے گولہ بارود کی فرانسیسی کمپنی خرید لی

share with us

دبئی:04؍اگست2018(فکروخبر/ذرائع)متحدہ عرب امارات نے گولہ بارود تیار کرنیوالی فرانسیسی کمپنی کا معاہدہ کر لیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مشرقی فرانس میں ایوان صنعت و تجارت نے فرانسیسی کمپنی مینورہن کے سودے کی منظوری دیدی۔جسے ایک امارات کی کمپنی نے خریدا ہے۔دوسری جانب فرانس کے وزیر اقتصاد نے اس معاملے پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔فرانس کی یہ کمپنی پولیس کیلئے پستول سازی کیلئے دنیا بھر میں مشہور ہے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا