English   /   Kannada   /   Nawayathi

خلیجی خبریں/عالم اسلام

سعودی عرب‘دکانوں میں 30فیصد غیرملکی رکھنے کی اجازت ہے‘و زارت محنت

ریاض:11؍اگست2018(فکروخبر/ذرائع)وزارت محنت و سماجی بہبود نے سعودائزیشن کیلئے مختص 12شعبوں کی ملازمتوں سے صفائی اور سامان اتارنے والے کارکنان کو استثنیٰ دیدیا۔وزارت نے مستثنیٰ ملازمتوں کی فہرست جاری کردی۔سعودائزیشن کیلئے مختص تجارتی مرکز و دکان کی 70فیصد سعودائزیشن کا لائحہ عمل بھی جاری کردیاگیا۔وزارت نے استثنیٰ کی شرائط سے بھی آجروں اور اجیروں کو آگاہ کردیا۔تفصیلات کے مطابق کسی تجارتی مرکز کی ایک شاخ کے غیر ملکی مدیر کو سعودائزیشن کے فیصلے پر عملدرآمد کی تاریخ سے ایک

مزید پڑھئے

امریکی سعودی قوانین کی پابندی کریں‘امریکی سفارتخانہ

ہم سب سعودی قوانین کے پابند ہیں‘کسی امریکی کی گرفتاری پر قونصل خانہ معاونت کیلئے کوئی مداخلت  نہیں کرسکتا‘لمبی قید‘بھاری جرمانہ‘کوڑے لگانے کا فیصلہ یا بیدخلی کے حکم میں سفارتخانہ کوئی مداخلت نہیں کریگا سعودی عرب میں امریکی سفارتخانے کا امریکی شہریوں کیلئے تنبیہ نامے  ریاض\واشنگٹن:11؍اگست2018(فکروخبر/ذرائع)سعودی عرب میں موجود امریکی سفارتخانہ نے اپنے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ سعودی عرب کے کسی قانون کی خلاف ورزی نہ کریں‘ہم سب سعودی قوانین

مزید پڑھئے

سعودی عرب میں اب نمازی مبلغوں کو ریٹ کر سکیں گے

نئے ایپ سے نمازی معلوم کرسکیں گے کہ مبلغ کا خطبہ مزید کتنا چلے گا،وزارت اسلامی امور ریاض:08؍اگست2018(فکروخبر/ذرائع)سعودی حکام نے کہاہے کہ وہ ایک موبائل فون ایپ تیار کر رہے ہیں جس سے مسجدوں میں دیے جانے خطبوں کی مانیٹرنگ کی جائے گی اور نمازیوں کو یہ معلوم ہو سکے گا کہ مبلغ کا خطبہ مزید کتنا چلے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی وزارتِ اسلامی امور کے وزیر عبداللطیف الشیخ کا کہنا تھا کہ اس ایپ سے مسجدوں کی مانیٹرنگ کی جا سکے گی اور خطبے کی طوالت اور معیار کے بارے میں معلومات

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 80 of 101  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا