English   /   Kannada   /   Nawayathi

سعودی عرب میں ٹریفک کی یومیہ خلاف ورزیاں 33ہزارریکارڈ

share with us

جدہ:07؍اگست2018(فکروخبر/ذرائع)سعودی محکمہ ٹریفک نے واضح کیا ہے کہ 1438ھ کے دوران مملکت بھر میں یومیہ ٹریفک خلاف ورزیوں کا ریکارڈ 33ہزار کا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مملکت بھر میں سال مذکور کے دوران 12ملین 17ہزار 804ٹریفک خلا ف ورزیاں ہوئیں۔ یومیہ اوسط 33ہزار خلاف ورزیوں کا رہا۔ خلاف ورزیوں میں مکہ مکرمہ ریجن اول، ریاض دوسرے اور الشرقیہ تیسرے نمبر پر رہا۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا