English   /   Kannada   /   Nawayathi

خلیجی خبریں/عالم اسلام

طواف والوں کو پریشانی سے بچانے کے لیے غلاف کعبہ تین میٹر اوپر کردیا گیا

مکہ مکرمہ:31؍جولائی2018(فکروخبر/ذرائع) غلاف کعبہ فیکٹری کے اہلکار وں نے حج موسم شروع ہوجانے پر غلاف مطاف کے صحن سے3 میٹر اوپر کردیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق 11 میٹر حسب سابق رکھا گیا ہے۔یہ کام ہر سال حج موسم میں انجام دیا جاتا ہے تاکہ طواف کرنے والوں کو کسی طرح کی کوئی پریشانی نہ ہو اور حد سے زیادہ عقیدت کے مارے لوگ غلاف کعبہ حاصل کرنے کیلئے اس کے دھاگے کاٹنے کی جسارت نہ

مزید پڑھئے

آبادی پر قابو پانے کے لیے مصربھی میدان میں آگیا،دوبچے کافی ہیں، السیسی

قاہرہ:31؍جولائی2018(فکروخبر/ذرائع)مصری صدر عبدالفتاح السیسی نے واضح کیا ہے کہ حکومت مصر تنظیم نسل چاہتی ہے۔ تحدید نسل نہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مصری صدر عبدالفتاح السیسی نے کہا ہے کہ گزشتہ 50برس کے دوران مصر میں بڑھتی ہوئی آبادی کو کنٹرول کرنے کیلئے بہت کچھ کیا گیا لیکن مسئلہ حل نہیں ہوا۔ یہ بڑا مسئلہ ہے۔ صدر جمال عبدالناصر ، صدر انور السادات اور پھر حسنی مبارک کے دور میں اس پرکام ہوا اب بھی ہورہا ہے۔ حکومت بچوں کے دودھ پر سبسڈی دے رہی ہے۔ اسکی لاگت 46پونڈ ہے

مزید پڑھئے
Saudi Student Won’t Stand Next to Israeli Student at Ceremony, Opts for Iranian

سعودی طالب علم کا اسرائیلی سے اجتناب،ویڈیووائرل ہوگئی 

سلواکیہ:31؍جولائی2018(فکروخبر/ذرائع)سلواکیہ میں مقابلہ جیتنے والا سعودی طالب علم اسرائیلی طالب علم کے نزدیک آنے پر ایرانی نوجوان کے ساتھ جاکھڑا ہوا،ویڈیو وائرل ہو گئی۔کیمسٹری مقابلے میں سونے کا تمغہ جیتنے والے سعودی طالب علم اسٹیج پر موجود تھا کہ اسرائیلی طالب علم بھی پرچم لئے اس کے نزدیک چلا آیا جس پر سعودی نوجوان اپنی جگہ چھوڑ کر سب سے آخر میں ایرانی نوجوان کے برابر میں جا کھڑا ہوا۔سعود ی اور ایرانی طالب علموں کی ساتھ کھڑے ہونے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 82 of 101  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا