:اور ہر طرح کے
ڈاکٹر کے ہریش کمار اترکنڑا کے نئی ڈپٹی کمشنر ... اب بندر بھی لینے لگے سیلفی ، سوشیل میڈیا پر وائرل ... منگلورو کے سٹی سینٹر مال میں لگی آگ کے بعد دوبارہ ... فکری ارتداد والحادکے واقعات کی روشنی میں لائحہ پر ... یمن میں جنگ بندی امن کی جانب پہلا قدم ہے: مندوب اقو ... اسرائیلی فوج نے فلسطینی بچوںپر آنسوگیس کی بارش ... بریگزٹ معاہدے میں پیش رفت؟ وقت بہت کم ہے ... ہجرت کی نئی لہر اٹھی تو ہم تنہا اس کے سامنے بند نہی ...

دونوں رہ نماؤں کے درمیان ہونے والی ملاقات میں دو طرفہ امور، علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال
قاہرہ :08؍اگست2018(فکروخبر/ذرائع)متحدہ عرب امارات کے ولی عہد الشیخ محمد بن زاید آل نھیان مصر کے سرکاری دورے پر قاہرہ پہنچ گئے جہاں انہوں نے مصری صدر عبدالفتاح السیسی سے بھی ملاقات کی۔عرب ٹی وی کے مطابق دونوں رہ نماؤں کے درمیان ہونے والی ملاقات میں دو طرفہ امور، علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔قبل ازیں جب اماراتی ولی عہد قاہرہ کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پہنچے تو صدر السیسی نے خود ہوائی اڈے پر ان کا استقبال کیا۔ بعد ازاں اماراتی مہمانوں نے ہوائی اڈے پر اہم شخصیات کے لیے بنائے مہمان خانہ میں کچھ دیر قیام کیا۔ اس کیبعد صدر السیسی اور الشیخ محمد بن زاید آل نھیان کے درمیان طویل ملاقات ہوئی۔دونوں رہ نماؤں کے درمیان ملاقات میں دو طرفہ تجارتی، اقصادی، سرمایہ کاری، سیاسی اور دیگر شعبوں میں تعاون پر تبادلہ خیال ہوا۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |