English   /   Kannada   /   Nawayathi

خلیجی خبریں/عالم اسلام

قطر کی بلیک لسٹ میں نام شامل ہونے کے باوجود ایتھلیٹ کی دوحہ میراتھن میں شرکت

دوحہ:06؍نومبر2018(فکروخبر/ ذرائع)قطر سے تعلق رکھنے والے ایک ایتھلیٹ نے اپنے ملک کی بلیک لسٹ میں نام شامل ہونے کے باوجود دارالحکومت دوحہ میں حال ہی منعقدہ ایک میراتھن میں حصہ لیا ہے۔مبارک محمد بن سعد بن علی علاجی کا نام عرب ممالک اور بین الاقوامی سطح پر جاری کردہ دہشت گردوں کی فہرست میں بھی شامل ہے۔ انھوں نے انسٹا گرام پر اپنے صفحے پر میراتھن میں اپنی حالیہ کامیابی کی تصاویر بھی جاری کی ہیں۔ وہ دوحہ میراتھن میں دوسرے نمبر پر رہے تھے ۔تصویر پر تاریخ درج ہے اور کیپشن

مزید پڑھئے

کویت میں طوفانی بارش کا سلسلہ جاری ، نظام زندگی بری طرح متاثر

کویت:06؍نومبر2018(فکروخبر/ ذرائع)کویت میں شدید طوفانی بارش کا سلسلہ رات گئے سے علی الصبح تک بلا تعطل جاری رہا۔ شدید بارش سے نظام زندگی بری طرح متاثر ہوا ہے جسکے باعث تمام تعلیمی اداروں اور سرکاری دفاتر میں ہنگامی طور پر عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا۔ بارش کے باعث پروازوں کا شیڈول بھی متاثر ہوا۔ بارش کے رکنے تک کویت آنے والی تمام پروازوں کا رخ بحرین کی جانب موڑ دیا گیا۔ وزارت داخلہ، شہری دفاع اور پولیس نے نوجوان نکاسی آب کے لیے پرزور محنت کر رہے ہیں، تاہم تمام بڑی

مزید پڑھئے

سعودی عرب نے ملک کے پہلے جوہری ریسرچ ری ایکٹر سمیت سات اہم منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھ دیا 

سعودی ولی عہد نے افتتاح کیا ،منصوبے قابلِ تجدید توانائی ، پانی صاف کرنے ، جینیٹک ادویہ اور طیارہ سازی کی صنعت سے متعلق ہیں ریاض:06؍نومبر2018(فکروخبر/ذرائع)سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے ملک کے پہلے جوہری ریسرچ ری ایکٹر سمیت سات اہم منصوبوں کا سنگِ بنیاد رکھ دیا ، سعودی عرب 2032 تک نیوکلیئر پلانٹ سے 17 گیگا واٹ پیدا کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔تفصیلات کے مطابق جوہری ری ایکٹر کا سنگِ بنیاد رکھنے کی تقریب گزشتہ روز عبدالعزیز سٹی برائے سائنس اور ٹیکنالوجی ( کے اے سی

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 69 of 101  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا