English   /   Kannada   /   Nawayathi

خلیجی خبریں/عالم اسلام

بینجمن نیتن یاہو20سال میں عمان کا دورہ کرنیوالے پہلے اسرائیلی وزیراعظم بن گئے 

یروشلم:27؍اکتوبر2018(فکروخبر/ذرائع)اسرائیل کے وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو گزشتہ 20 برس کے دوران عمان کا دورہ کرنے والے پہلے اسرائیلی وزیر اعظم بن گئے ہیں جو خطے میں بڑھتے ہوئے تعلقات کی جانب واضح اشارہ ہے۔عمان کے سلطان قابوس سے ملاقات کو نیتن یاہو کی اسرائیل واپسی تک خفیہ رکھا گیا جبکہ دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات نہیں ہیں۔نیتن یاہو کا دورہ فلسطین کے حوالے سے تعطل کے باوجود اس لیے اہم ہے کہ وہ ماضی میں عرب دنیا سے اپنے تعلقات کو بہتر بنانے کی خواہش کا اظہار کرچکے

مزید پڑھئے

عرب لیگ کی القدس میں عیسائی پادریوں پر اسرائیلی فوج کے تشدد کی مذمت

اسرائیل دیر السلطان گرجا گھر کی تعمیر پر پابندی فوری ختم کرے، چرچ کی مرمت کی اجازت دی جائے،مطالبہ مقبوضہ بیت المقدس :27؍اکتوبر2018(فکروخبر/ذرائع)عرب لیگ نے فلسطین کے تاریخی شہر مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی فوج اور پولیس کے ہاتھوں نہتے عیسائی شہریوں اور گرجا گھروں کے پادریوں پر وحشیانہ تشدد کی شدید مذمت کی ہے۔ فلسطینی میڈیا کے مطابق عرب لیگ کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ پرانے بیت المقدس میں "القیامہ" چرچ کے صحن میں احتجاج کرنے والے عیسائی

مزید پڑھئے

محمد بن سلمان کے ترقی کے سفر میں ان کے ہم رکاب رہیں گے‘ حاکم دبئی

ہم خطے میں سعودی ولی عہد کی ترقی کے لیے جاری جنگ میں ان کے دست وباز بن کر کام کریں گے ریاض :25؍اکتوبر2018(فکروخبر/ذرائع)مْتحدہ عرب امارات کے وزیراعظم، نائب صدر اور حاکم دبئی الشیخ محمد بن راشد کہا ہے کہ وہ سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان کے ترقی کے سفر میں ان کا بھرپور ساتھ دیں گے اور ان کی معاونت جاری رکھیں گے۔عرب ٹی وی کے مطابق سعودی عرب میں منعقدہ انویسٹمنٹ کانفرنس سے خطاب میں حاکم دبئی نے کہا کہ ہم خطے میں سعودی ولی عہد کی ترقی کے لیے جاری جنگ میں ان کے دست وباز بن

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 70 of 101  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا