English   /   Kannada   /   Nawayathi

سعودی عرب میں مضر صحت چارقسم کے سرموں پر کی خرید وفروخت پر پابندی عائد

share with us

ریاض:31؍اکتوبر2018(فکروخبر/ذرائع)سعودی ایف ڈی اے نے خبر دار کیا ہے کہ سیسے کی زیادہ مقدار کے باعث چارقسم کے سرموں کی خریدوفروخت پر پابندی عائد کر دی گئی ۔عرب ٹی وی کے مطابق ان میں سے ایک میں اینٹی من اور نیٹروزا مین کی مقدار حد سے زیادہ پائی گئی جبکہ ایک اور سرمے میں سیسے ، اینٹی من اور کیڈمیم کی مقدار زیادہ پائی گئی جن میں سے ایک کا نام جی ایس او ہے۔ یہ چینی ساختہ ہے۔ دوسرے سرمے کا نام ای وائی ای آئی اینڈ لپ پینسل ۔یہ جرمن ساختہ ہے ۔ تیسرے سرمے کا نام اسمائلنگ آئی ہے اور چوتھے سرمے کا نام الاثمدہے ۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا