English   /   Kannada   /   Nawayathi

خلیجی خبریں/عالم اسلام

عراقی ارکان پارلیمان کی اسرائیل کے دوروں کے الزامات کی تردید

بغداد:09؍جنوری2019(فکروخبر/ذرائع)عراق کے ارکان پارلیمنٹ نے گذشتہ برس اسرائیل کے خفیہ دورں کے حوالےسے سامنےآنے والی اطلاعات کی سختی سے تردید کی ہے۔ خیال رہے کہ اتوار کے روز اسرائیلی وزارت خارجہ نے دعویٰ کیا گای تھا کہ گذشتہ برس عراق کے 3 وفود جن میں 15 شخصیات شامل تھیں نے اسرائیل کے خفیہ دورے کیےتھے۔ تجزیہ نگار ایدھی کوھین کا کہنا ہے کہ گذشتہ برس اسرائیل کا دورہ کرنے والی عراقی شخصیات میں متعدد ارکان پارلیمنٹ میں شامل تھے۔ ان میں احمد الجبوری، عبدالرحیم الشمری، عالیہ

مزید پڑھئے

اقوام متحدہ نے سعودی شہری راہف محمد القانون کو قانونی طور پر پناہ گزین کا درجہ دے دیا

کینیبرا:09؍جنوری2019(فکروخبر/ذرائع)آسٹریلوی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ  سعودی شہری 18  سالہ  لڑکی راہف محمد القانون کو اقوام متحدہ نے قانونی طور پر پناہ گزین کا درجہ دے دیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کا کہنا تھا کہ سعودی شہری 18 راہف محمد القانون پیر کے روز کویت سے بنکاک پہنچی تھی جہاں اس نے  ایئرپورٹ ہوٹل میں خود کو قید کردیا تھا۔ لڑکی کے مطابق ترکِ مذہب کے سبب اسے سعودی عرب میں موت کی سزا ہوسکتی ہے۔ اقوام متحدہ کے ادارہ برائے پناہ گزین کی ویب سائٹ کے مطابق پناہ

مزید پڑھئے

سعودی عرب نے درجنوں روہنگیا مسلمانوں کو بنگلہ دیش منتقل کیا : ایم ای ای کی رپورٹ

ریاض:09؍جنوری2019(فکروخبر/ذرائع)مڈل ایسٹ آئی‘ کے مطابق سعودی عرب سے تقریباً دو ہزار سے زائد روہنگیا مسلمان بنگلہ دیش منتقل کردیے گئے ہیں۔ یہ افراد ایک بہتر اور محفوظ زندگی کی تلاش میں سعودی عرب گئے تھے۔سعودی عرب نے ان روہنگیا افراد کو ملک بدر کرتے ہوئے میانمار کے بجائے پڑوسی ملک بنگلہ دیش بھیجا ہے۔ ’مڈل ایسٹ آئی‘ ایم ای ای نامی ویب سائٹ پر جاری ہونے والی ایک ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ کس طرح ملک بدری کے انتظار میں یہ افراد قطاروں میں کھڑے ہیں۔ یہ ویڈیو جدہ کے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 62 of 101  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا