English   /   Kannada   /   Nawayathi

خلیجی خبریں/عالم اسلام

ایران حوثیوں کو اسلحہ مہیا کر کے یمن میں جنگ بھڑکا رہا ہے، امریکا

سلامتی کونسل کو چاہیے کہ وہ یمن میں مداخلت کرنے پرایران کا محاسبہ کرے،امریکی مندوب روڈنی ہنٹرکا خطاب یمن میں امن وامان کی صورتحال بدستور تشویشناک ہے، ملک کو قحط سے بچانے کیلئے بہت کچھ کرنا ہو گا،برطانوی مندوب نیویارک:22ڈسمبر2018(فکروخبر/ذرائع)سلامتی کونسل میں امریکی مندوب نے یمن میں حوثیوں کو ایران کی طرف سے فراہم کی جانے والی فوجی امداد کی شدید مذمت کی۔ انہوں نے کہا کہ ایران حوثی باغیوں کو اسلحہ فراہم کرکے امن مساعی کو تباہ اور یمن کی جنگ کو مزید بھڑکا رہا ہے۔

مزید پڑھئے

ایران پر نظر رکھنے کیلئے امریکی طیارہ بردار بحری جہاز خلیج عرب پہنچ گیا

دبئی :22ڈسمبر2018(فکروخبر/ذرائع)امریکی طیارہ بردار بحری جہاز ایران پر نظر رکھنے کیلئے خلیج عربی کے پانی میں پہنچ گیا ہے، یہ ایران کیساتھ جوہری معاہدے سے امریکی علیحدگی کے بعد علاقے میں پہنچنے والا پہلا امریکی طیارہ بردار جہاز ہے۔ مذکورہ پیشرفت تہران کی جانب سے تزویراتی اہمیت کی حامل آبنائے ہرمز کی بندش سے متعلق دھمکیوں کی تکرار کے بعد سامنے آئی ہے۔اس اقدام سے کئی ماہ سے جاری خطے میں امریکہ کی عسکری عدم موجودگی کا سلسلہ بھی اختتام پذیر ہو گیا ہے ۔رواں ماہ پانچ دسمبر کو

مزید پڑھئے

سعودی عرب کا شام میں عالمی مبصرین تعیناتی کا خیر مقدم 

یمن میں قیام امن اور جنگ بندی کی مساعی میں سعودی عرب کا سفارتی کردارنظرانداز نہیں کیا جا سکتا، وزارت خارجہ  ریاض:22ڈسمبر2018(فکروخبر/ذرائع)سعودی عرب نے یمن میں حکومت اور باغیوں کے درمیان جنگ بندی معاہدے کی نگرانی کے لیے اقوام متحدہ کے مبصرین کی تعیناتی کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔سعودی عرب کی وزارت خارجہ کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ الریاض یمن میں باغیوں اور حکومت کے درمیان جنگ بندی کی مساعی کا خیر مقدم کرتا ہے۔ اس حوالے سے اقوام متحدہ کی سلامتی

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 63 of 101  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا