English   /   Kannada   /   Nawayathi

خلیجی خبریں/عالم اسلام

آسٹریلیا رہف کو سیاسی پناہ دے، ہیومن رائٹس واچ

سعودی ٹین ایجر رہف محمد القنون کے معاملے پر تھائی لینڈ کی امیگریشن پولیس کے سربراہ سے سعودی سفارت خانے کے ناظم الامور نے ملاقات کی ہے۔ تھائی امیگریشن پولیس کے سربراہ نے رپورٹرز کو بتایا کہ اس ملاقات کے دوران سعودی سفارتی حکام نے تھائی لینڈ حکومت کی کوششوں پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ اُن کا یہ بھی کہنا ہے کہ دونوں ممالک کا اس معاملے موقف یکساں ہے کہ لڑکی کی سلامتی کو یقینی بنایا جائے۔ بنکاک میں سعودی عرب کے سفارت خانے کی جانب سے تردید کی گئی ہے کہ اُس کے کسی اہلکار نے

مزید پڑھئے

یمن میں خانہ جنگی مزید شدت اختیار کرگئی ، حوثیوں نے عالمی خوراک پروگرام کے گودام میں لگائی آگ

صنعا:07؍جنوری2019(فکروخبر/ذرائع) یمن میں جاری خانہ جنگی میں شدت آگئی، حوثی باغیوں نے عالمی خوراک پروگرام کے گودام پر حملہ کردیا۔تفصیلات کے مطابق حوثی باغیوں نے اقوام متحدہ کی جانب سے یمن میں متاثرین کے لیے بھیجی گئی خوراک کو بھی نہ بخشا، عالمی خوراک پروگرام کے گودام پر حملے سے ایک بڑا حصہ جل کر خاک ہوگیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حوثی باغیوں کے حملے کے نتیجے میں گودام میں بڑے پیمانے پر آگ لگ گئی، یہ حملہ الحدیدہ میں حوثیوں کے مشرقی علاقے میں واقع ٹھکانوں سے

مزید پڑھئے

شام میں ترکی کا ہدف کرد نہیں بلکہ دہشت گرد تنظیمیں ہیں

انقرہ:07؍جنوری2019(فکروخبر/ذرائع)ترکی کے صدارتی دفتر کے ترجمان ابراہیم قالن نے کہا ہے کہ یہ دعوی کہ ترکی کردوں کو ہدف بنا رہا ہے نہایت غیر منطقی ہے۔ ترکی کا ہدف علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیمیں داعش اور  PKK/YPG ہیں۔ ابراہیم قالن نے امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشیر برائے قومی سلامتی جان بولٹن کے بیانات کا جائزہ لیتے ہوئے کہا ہے کہ ایک دہشت گرد تنظیم کے کردوں کی نمائندہ ہونے کا دعوی کرنا سب سے پہلے ہمارے کرد بھائیوں کی توہین  کے مترادف ہے۔ انہوں نے کہا کہ پی کے کے اور

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 61 of 100  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا