English   /   Kannada   /   Nawayathi

مدینہ منورہ میں قرآن پاک کے قدیم نسخوں کی نمائش

share with us

مدینہ منورہ :29ڈسمبر2018(فکروخبر/ذرائع) مدینہ منورہ میں مسجد نبوی سے متصل القرآن الکریم نمائش گاہ میں قدیم قلمی اور جدید ٹیکنالوجی سے شائع کردہ قرآن پاک کے نسخے تعارف کرانے کے لیے رکھے گئے ہیں۔12ہالوں پر مشتمل نمائش کو دیکھنے کیلئے ہزاروں زائرین پہنچ رہے ہیں۔ فجر کے بعد سے رات 9 بجے تک ہفتے کے ساتوں دن نمائش کے دروازے کھلے رہتے ہیں۔ اب تک 40 لاکھ افراد نمائش دیکھنے کیلئے آچکے ہیں۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا