English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

جیہ بچن پر نریش اگروال کےبیان کی اکھلیش یادو نے کی مذمت ، بی جے پی سے کاررائی کا کیا مطالبہ

لکھنو:13؍مارچ2018(فکروخبر/ذرائع) سماجوادی پارٹی کو چھوڑ کر بی جے پی میں شامل ہونے والے نریش اگروال جیہ بچن کو لے کر اپنے متنازع تبصرہ کی وجہ سے تنازع میں گھر گئے ہیں ۔ اگروال کے تبصرہ پر بی جے پی کی خواتین لیڈروں کے ذریعہ اعتراض کئے جانے کے بعد اب سماجوادی وادی پارٹی کے صدر اور اترپردیش کے سابق وزیر اعلی اکھلیش یادو نے بھی نریش اگروال کے بیان کی مذمت کی ہے اور بی جے پی سے سخت کارروائی کی اپیل کی ہے ۔ اکھلیش یادو نے منگل کی صبح ٹویٹ کیا کہ جیہ بچن جی پر کئے گئے نامناسب

مزید پڑھئے

نقصان میں چل رہی ائیر انڈیا پر سرکار بڑا بقایا ،وی وی آئی پی چارٹر فلائٹ کے لئے دینے ہیں326 کروڑ روپئے

نئی دہلی:13؍مارچ2018(فکروخبر/ذرائع)مرکزی حکومت پر نقصان میں چل رہی ایئر انڈیا کا تقریباً 326 کروڑ روپے بقایا ہے۔ مختلف وزارتوں نے وی وی آئی پی کے غیرملکی سفر کی چارٹر فلائٹ کے بل کی یہ رقم نہیں چکائی ہے۔ملک کی قومی فضائی خدمات جو نجی کاری کی حالت پر ہے، نے سبکدوش کوموڈور لوکیش بترا کے ذریعے آر ٹی آئی کے تحت مانگی گئی    جانکاری کے جواب میں مختلف وزارتوں کی وی وی آئی پی سفر کے تعلق سے بقایا بلوں کی جانکاری دستیاب کرائی ہے۔8 مارچ کو دی گئی جانکاری سے پتا چلا ہے کہ 31 جنوری

مزید پڑھئے

راہل گاندھی کی ہندوستانی دورہ پرآئے فرانس کے صدر سے ملاقات

نئی دہلی:13؍مارچ2018(فکروخبر/ذرائع)ہندستان دورے پر آئے فرانس کے صدر ایمینوئل میکرون نے کانگریس صدر راہل گاندھی سے ملاقات کی۔دونوں کے درمیان جمہوریت سے متعلق مختلف مسائل پر بات چیت ہوئی۔پارٹی کی جانب سے پہلے سے ہی یہ ظاہر کیا گیا کہ اس میں رافیل طیارہ سودے کو لیکر کوئی بحث نہیں کی گئی۔ راہل نے پیر کو خود ٹویٹ کر کے میکرون سے اپنی ملاقات کی جانکاری دی۔انہوں نے کہا "کل میری فرانسیسی صدر ایمینوئل میکرون سے بات چیت ہوئی۔انہوں نے کہا ہمارے درمیان جمہوریت کے مشترکہ عام

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 489 of 491  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا