English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

تمل ناڈو پہنچنے سے پہلے کاویری کے پانی کو آلودہ کر رہا کرناٹک: آلودگی کنٹرول بورڈ

چنئی۔11مارچ2018(فکروخبر /ذرائع) طویل وقت سے جنوبی ریاست تمل ناڈو اور کرناٹک کے درمیان کاویری کے پانی کو لے کر تنازعہ رہا ہے. اب یہ جنگ پانی کی مقدار کو نہیں بلکہ اس کے معیار کو لے کر شروع ہو سکتی ہے. مرکزی آلودگی کنٹرول بورڈ نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ کرناٹک سے تمل ناڈو آنے والا کاویری کا پانی آلودہ ہے. جمعہ کو بورڈ کی جانب سے سپریم کورٹ کو سونپی گئی رپورٹ میں کہا گیا کہ تمل ناڈو میں داخل ہونے سے پہلے کرناٹک ندی کے پانی کو آلودہ کر رہا ہے.بورڈ نے بتایا کہ کاویری کی معاون

مزید پڑھئے

'ناچنے۔گانے والوں کے منہ نہیں لگتے'۔۔اعظم خان

رامپور۔11مارچ2018(فکروخبر /ذرائع) سماج وادی پارٹی کے سینئر لیڈر اعظم خان نے مشہور فلم اداکارہ اور سابق ممبر پارلیمنٹ جیا پردہ پر سخت جوابی وار کیا ہے. اعظم نے کہا ہے، 'جیا پردا کون ہے؟ وہ ناچنے۔گانے والوں کے منہ نہیں لگا کرتے.'بتا دیں کہ جیا پردہ نے اعظم خاں کا مقابلہ' پدماوت 'فلم کے کردار خلجی سے کیا تھا.اعظم نے کہا، 'میں ان دنوں تعلیم کے میدان میں مصروف ہوں. میرے پاس اس طرح کے لوگوں کی باتوں کا جواب دینے کا وقت نہیں ہے. میرا فوکس طالب علموں کی تعلیم میں ہے. میں

مزید پڑھئے

کسانوں کی جانب سے شروع کئے گئے پیدل مارچ آندولن کی جمعےۃ علماء مہاراشٹر کی جانب سے بھر پور حمایت حاصل۔مولانا ندیم صدیقی 

ممبئی ۔11مارچ2018(فکروخبر /ذرائع) قرض معافی اسکیم کو نافذ کرنے لائٹ بل معاف کرنے اور کسانوں کی خودکشی روکنے کے لئے دیگر مطالبات کو منوانے کے لئے مہاراشٹر کے کسانوں نے ناسک سے ممبئی کے لئے پیدل مارچ کا جو آندو لن شروع کیا ہے جمعےۃ علماء مہاراشٹر اس کی پر زور تائید اور حمایت کا اعلان کر تی ہے اور حکومت سے مطالبہ کرتی ہے کہ کسانوں کو در پیش مسائل کو جلد از جلد حل کیا جائے۔  جمعیۃ علماء مہا راشٹر کے صدر مولانا حافظ محمد ندیم صدیقی نے حکومت کی جا نب سے کسانوں کے قرض معاف نہ

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 488 of 490  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا