English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

بلند شہر تشدد: یوپی پولس کا حیرت انگیز کارنامہ ،اہم ملزم کے بیان پر گئو کشی کے الزام میں ۷ مسلم نوجوانوں کے خلاف درج ہوا مقدمہ ، بچہ سے بھی پوچھ تاچھ

بلند شہر :06ڈسمبر2018(فکروخبر/ذرائع)اتر پردیش کے بلند شہر میں مبینہ گئو کشی کے نام پر بھڑکےتشدد میں ایک انسپکٹر اور ایک نوجوان کی موت ہو گئی تھی۔ لیکن حیران کن بات یہ ہے کہ یوپی پولس نے انسپکٹر قتل کے معاملہ میں جس شخص کو اہم ملزم بنایا ہے اسی کے بیان پر مبینہ گئو کشی کے الزام میں سیانہ کے نیا بانس کے 7 مسلمانوں کے خلاف ایف آئی درج کی گئی ہے۔ یو پی پولس کا کارنامہ یہیں ختم نہیں ہو جاتا، دراصل جن 7 مسلمانوں کے خلاف پولس نے معاملہ درج کیا ہے ان میں سے دو نابالغ ہیں اور ان کی عمر

مزید پڑھئے

مالیگاؤں ۲۰۰۸ بم دھماکہ معاملہ ممبئی ہائی کورٹ نے ایک بار پھر کرنل پروہیت کی عرضداشت پر سماعت کرنے سے معذرت کی

جمعیۃ علماء کی جانب سے داخل مداخلت کار کی عرضداشت سماعت کے لیئے منظور ممبئی:05ڈسمبر2018(فکروخبر/ذرائع)مالیگاؤں ۲۰۰۸ء بم دھماکہ معاملے کے کلیدی ملزم کرنل پروہیت کو آج اس وقت مایوسی ہوئی جب ممبئی ہائی کورٹ نے نچلی عدالت کے فیصلہ کے خلاف داخل عرضداشت پر فوری سماعت کرنے سے معذرت کرلی نیز جمعیۃ علماء مہاراشٹر (ارشد مدنی) کی جانب سے داخل مداخلت کار کی عرضداشت کو سماعت کے لیئے منظورکرلیا۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق آج ممبئی ہائی کورٹ کی دورکنی بینچ کے جسٹس ساونت اور جسٹس

مزید پڑھئے

ملک کا سب سے طاقتور سیٹلائٹ ہوا لانچ ، انٹرنیٹ کی دنیا میں مچائے گا تہلکہ

نئی دہلی:05ڈسمبر2018(فکروخبر/ذرائع)ملک کا سب سے وزنی سب سے بڑا اور سب سے زیادہ طاقتور سیٹلائٹ جی ایس اے ٹی -11 بدھ کی صبح فرانسیسی گیانا خلائی سینٹر سے ایرين اسپیس راکٹ کی مدد سےکامیابی کے ساتھ لانچ کیا گیا۔ كؤرو میں ایرين لانچ کمپلیکس سے ہندوستانی وقت کے مطابق 02:07 بجے لانچ کیا گیا، ایرين -5 گاڑی نے جي ایس اے ٹی -11 کو لانچ کے 33 منٹ تک پرواز کے بعد مدارمیں نصب کر دیا گیا۔ سیٹلائٹ پورے ملک میں براڈبینڈ کی خدمات فراہم کرنے میں اہم رول ادا کرے گا اور نئی نسل کے لئے ایپلی کیشنز کا

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 411 of 489  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا