English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

صرف کانگریس ہی قوم کو متحد رکھ سکتی ہے:راہل گاندھی

نئی دہلی:17؍مارچ2018(فکروخبر/ذرائع) کانگریس پارٹی کا صدر منتخب ہونے کے بعد پارٹی کے مکمل اجلاس سے پہلی بار خطاب کرتےہوئے راہل گاندھی نے مودی حکومت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہاکہ آج ملک میں فرقہ وارانہ آگ بھڑکا کر ، غصہ اشتعال دلا کر ملک کے لوگوں کا باہم لڑونے اور تقسیم کرنے کا کام کیاجا رہا ہے۔84ویں مکمل اجلاس سے اپنے خطاب میں راہل نے مزید کہا کہ صرف کانگریس ہی ملک کی رہنمائی کر سکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ ملک بلا لحاط مذہب وملت اور ذات و برادری و نسل سب کا ہے۔ہم سب کے لیے اور

مزید پڑھئے

اروند کیجروال کی جیٹھیا سے معافی پر پنجاب کے دو عام آدمی پارٹی لیڈران نے دیا استعفی

نئی دہلی:17؍مارچ2018(فکروخبر/ذرائع)ہتک عزت معاملہ میں اکالی دل کے لیڈر بکرم سنگھ مجیٹھیا کو دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کی جانب سے تحریری معافی نامہ ارسال کیے جانے پر عام آدمی پارٹی کے پنجاب یونٹ میں بھونچال آگیا ورپارٹی کی پنجاب شاخ کے صدر بھگونت مان اور شریک صدر امن اروڑہ احتجاج میں مستعفی ہو گئے ۔قبل ازیں پنجاب اسمبلی میں عام آدمی پارٹی کے قائد سکھ پال کیہر اور سابق صحافی اور سینئر ممبر اسمبلی کنور سندھو نے ٹویٹ کرکے کیجریوال کو ہدف تنقید بناتے ہوئے بکرم سنگھ

مزید پڑھئے

آر جے ڈی کی جیت کا جشن مناتے ہوئے ہندمخالف نعرہ بازی پر دو افراد گرفتار

ارریہ:17؍مارچ2018(فکروخبر/ذرائع)بہار کے ارریہ پارلیمانی حلقہ کے ضمنی انتخابات میں راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) امیدوار سرفراز احمدکی کامیابی کا جشن مناتے ہوئے مبینہ طور پر پاکستان نواز اورملک مخالف نعرے لگانے کے الزام میں پولیس نے دو نوجوانوںکو گرفتار کر کے تیسرے کی تلاش شروع کردی ۔پولیس ذرائع کے مطابق ارریہ سے آر جے ڈی کے امیدوار سرفراز کی کامیابی کے بعد منائے جا رہے جشن میں مبینہ طور پر پاکستان زندہ باد اور بھارت تیرے ٹکڑے ہوں گے جیسے نعرے لگانے والے سلطان اعظمی اور

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 489 of 492  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا