English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

کسانوں کی آمدنی دگنی کرنے کے وعدہ سے مودی سرکار کا یوٹرن؟

نئی دہلی:20ڈسمبر2018(فکروخبر/ذرائع)وزیر اعظم نریندر مودی اور ان کے وزیر اب تک یہی دعویٰ کرتے آ رہے ہیں کہ کسانوں کی آمدنی دوگنی کرنے کے لیے مودی حکومت پرعزم ہے اور منصوبے پر کام جاری ہے۔ لیکن پی ایم مودی کا یہ دعویٰ انہی کی وزیر نے پارلیمنٹ میں جھوٹا ثابت کر دیا ہے۔ سرمائی اجلاس کے دوران ایک تحریری سوال کے جواب میں فوڈ پروسیسنگ انڈسٹری کی ریاستی وزیر مملکت سادھوی نرنجن جیوتی نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے فوڈ پروسیسنگ کے ذریعہ کسانوں کی آمدنی کو دوگنی کرنے کا کوئی

مزید پڑھئے

می ٹو مہم کے تحت لگے الزام کے بعد کمپنی کے نائب صدر نے کی خودکشی ،سوسائیڈ نوٹ میں خود کو بتایا بے قصور

نئی دہلی:20ڈسمبر2018(فکروخبر/ذرائع)گریٹر نوئیڈا میں مشہور ملٹی نینشنل کمپنی ’جنپیکٹ‘ کے اسسٹنٹ وائس پریسیڈینٹ سوروپ راج کی خودکشی کے معاملہ نے ایک مرتبہ پھر ’می ٹو‘ تحریک پر سوال کھڑے کر دیئے ہیں ۔ سوروپ راج پر کمپنی کی دو خواتین نے چھیڑ چھاڑ کا الزام لگایا تھا اور ان الزامات کے تحت کمپنی نے سوروپ راج کو ملازمت سے ہٹا دیا تھا۔ اپنے شوہر کی موت سے غمزدہ سوروپ راج کی اہلیہ کریتی کا کہنا ہے کہ ’’لڑکیوں کو یہ حق ہے کہ وہ کسی پر بھی الزام لگا کر اس کی زندگی

مزید پڑھئے

مسلم ماں بیٹی عصمت دری و قتل معاملہ سپریم کورٹ نے پولس سپرنٹنڈنٹ کے ذریعہ ہندو ملزمین کو نوٹس پہنچانے کے احکامات جاری کیئے

ریاستی حکومت نے ابھی تک ملزمین کے خلاف اپیل داخل نہیں کی ، گلزار اعظمی ممبئی:19ڈسمبر2018(فکروخبر/ذرائع)مہاراشٹر کے علاقے مراٹھواڑہ کے ضلع بیڑ کے ماجل گاؤں کے قصبہ چورمبھا میں مسلم ماں اور بیٹی کو عصمت دری کے بعد قتل کردیئے جانے والے معاملے میں ممبئی ہائی کورٹ کی اورنگ آباد بینچ سے راحت پانے والے دو غیر مسلموں کے خلاف جمعیۃ علماء کے توسط سے سپریم کورٹ میں د اخل عرضداشت کو سماعت کے لیئے قبول کرنے کے بعد گذشتہ کل دونوں غیر مسلم ملزمین کو سپرنٹنڈنٹ آف پولس کے ذریعہ نوٹس

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 410 of 492  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا