English   /   Kannada   /   Nawayathi

ہندو۔مسلم کو ساتھ لے کر چلنا یہ مجلس کی سیاست ہے

share with us

حیدرآباد:05ڈسمبر2018(فکروخبر/ذرائع)مجلس اتحاد المسلمین کے صدر اسد الدین اویسی نے کہا کہ بی جے پی کی پالیسی تمام مذاہب کے ماننے والوں میں دوریاں پیدا کرنا ہے جبکہ مجلس کا کام تمام مذاہب کے ماننے والوں کو ساتھ لے کر چلنا ہے۔انہوں نے جنوبی شہر حیدرآباد کے ملک حلقے میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے امن اور بھائی چارگی کے ماحول کو فروغ دیا۔

انہوں نے بی جے پی کے صدر امت شاہ پر نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ ان کے پاس کہنے کو کچھ نہیں یہی وجہ ہے کہ ان کی تقریر کا آغاز مجلس سے ہوتا ہے اور اختتام اویسی کے نام پر پوتا ہے 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا