English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

عراق میں قتل کئے گئےہندستانیوں کےاہل خانہ کو 10 لاکھ روپئے کا معاوضہ کا اعلان

  نئی دہلی:03؍اپریل2018(فکروخبر/ذرائع)وزیر اعظم نریندر مودی نے عراق کے موصل میں دہشت گردوں کے ہاتھوں قتل ہونے والے ہندوستانیوں کے اہل خانہ کو 10 لاکھ روپے کا معاوضہ دینے کا اعلان کیا ہے۔ وزیر اعظم کے دفتر سے جاری ریلیز میں یہ اعلان کیا گیا ہے۔ عراق میں 2014 میں تعمیر اتی مزدور کے طور پر کام کرنے والے 40 ہندوستانیوں کا دہشت گرد تنظیم (داعش) کے جنگجوؤں نے اغوا کیا تھا اور موصل میں انہیں قتل کرکے دفن کردیا تھا۔ وزیر خارجہ سشما سوراج نے گزشتہ ماہ پارلیمنٹ میں انکشاف کیا تھا کہ

مزید پڑھئے

دی مسلم ویمن (نکاح کے موقع پر حقوق کا تحفظ) بل 2017متعدد نقائص اور فاش غلطیوں سے پُر 

نئی دہلی:03؍اپریل2018(فکروخبر/پریسریلیز)ہم محسوس کرتے ہیں کہ مسلم عورتوں سے متعلق حالیہ (2017) بل کو لوک سبھا سے بڑی عجلت میں منظور کیا گیایہاں تک کہ پارلیمنٹ کے طے شدہ ضوابط، شرائط اور رویات کا بھی لحاظ نہیں رکھا گیا۔ہمیں انتہائی حیرت ہے کہ ا س بل کی تیاری میں نہ تو مسلمانوں کے مستند علماء اور دانشوروں سے مشورہ کیا گیا اور نہ ہی مسلم خواتین کی تنظیموں، این جی او ز اور خواتین کے حقوق کے لیے سرگرم سماجی تنظیموں اور کارکنوں سے کوئی رائے مانگی گئی بلکہ انہیں پوری طرح اندھیرے

مزید پڑھئے

کیندریہ و دیالیہ میں پڑھائی جانے والی مخصوص پرارتھناؤں کو ختم کیا جائے

جمعیۃ علماء نے مداخلت کار کی درخواست داخل کی، سماعت 14؍ مئی کومتوقع ممبئی :03؍اپریل2018(فکروخبر/ذرائع)مرکزی سرکار کے زیر انصرام جاری ’’مرکزی اسکولوں ‘‘(کیندریہ و دیالیہ) میں صبح کے وقت طلباء کو ہندؤانہ رسم و رواج کے مطابق پڑھائی جانے والی مخصوص پرارتھنا( دعاء) کے خلاف سپریم کورٹ میں داخل پٹیشن جسے عدالت نے سماعت کے لیئے قبول کرتے ہو ئے مرکزی سرکار کو نوٹس جاری کیا ہے کو مزید تقویت دینے اور مسلمانوں کی نمائندگی کے مقصدسے جمعیۃ علماء مہاراشٹر (ارشد مدنی) نے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 485 of 493  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا