English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

لوک آیوکتہ ایس پی سدے گوڈا کی بھٹکل آمد

اس موقع پر بلدیہ کی جانب سے گلمی میں دئے گئے سائٹ(جگہوں) میں بدعنوانی ہونے کی بات سامنے آئی ہے ، بلدیہ کے اراکین نے اس موقع پر اس پر سخت اعتراض جتا تے ہوئے کہا کہ خود اپنی زمین کی حفاظت کرنا مشکل ہوگیا ہے۔ اس بات پر لوک آیوکتہ نے سخت ہدایت کرتے ہوئے افسران کو آڑے ہاتھوں لیا اور پھر خود جگہوں کا معائنہ کرنے کے بعد متعلقہ افسران کو کئی باتوں کی ہدایت کی۔ اس کے بعد یہاں شہر کے ایک مشہور سوپر مارکیٹ میں ہنگامی حالات سے نمٹنے کے لیے فائر سیفٹی نہ ہونے پر اعتراض جتایا گیا تو

مزید پڑھئے

یومِ انسداد منشیات کے موقع پر بھٹکل پولس انتظامیہ کی جانب سے بیداری مہم

آخر میں شرالی کے ایک ہال میں ایک جلسہ کا انعقاد کیا گیا ،مہمانِ خصوصی کے طوپر شریک بھٹکل ٹاؤن پی ایس آئی مسٹر جانسن ڈیسوزا نے طلباء سے مخاطب ہوکر منشیات کے اسمگلنگ میں ملوث ہونے اور اس کے استعمال سے پید اہونے والے مضراثرات کا تذکرہ کرتے ہوئے طلباء کو روشن مستقبل کے لیے ان تمام چیزوں سے دور رہنے کی تلقین اور کہا کہ تعلیم کے بعد آپ جہاں بھی جاکر روزگاری ڈھونڈیں وہاں پولس کلیرنس سرٹیفکٹ پوچھی جاتی ہے ، ایسے میں اگر منشیات کی اسمگلنگ یا اسی قسم کے کسی جرم میں ملوث ہو تو

مزید پڑھئے

آگ حادثے کے بعد اسپلاش جوس سینٹر ایک بار پھر سرویس کے لیے تیار

اس آگ حادثے میں مالکِ مکان کو لاکھوں کا نقصان ہو اتھا، سنٹر کی درستگی کے مکمل ہونے کے بعد مذکورہ سنٹر کا آج دوبارہ آغاز ہوگیا ہے ۔ سنٹر کا افتتاح مولانا نعمت اللہ عسکری ندوی کے دعائیہ کلمات سے ہوا

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 458 of 497  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا