English   /   Kannada   /   Nawayathi

دکشن کنڑا ضلع کے تمام سرکاری بسیں ’’ہنگامی دروازوں‘‘ کے ساتھ سفر کے لئے تیار

share with us

اسی کے بعد بسوں کے مالکان نے یہ قدم اُٹھایا ہے۔ ملک کے ایک مشہور انگریزی اخبار کو بیان دیتے ہوئے دکشن کنڑا کے ریجنل آفسر افضل خان نے بتایا کہ نو ے فیصد سے زائد بسوں میں ایمرجنسی ڈور نصب کردئے گئے ہیں، ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے ان تمام بسوں کو ضبط کیا جارہا ہے جس میں اس طرح کی سہولت میسر نہیں ، حکومت نے تمام بسوں کے مالکان کو آخری تاریخ 30اپریل مقرر کی تھی جو ختم ہوچکی ہے۔ پرائیویٹ بس مالکان نے عام سہولت والے بسوں میں جو اولو یا اے سی کوچ نہیں ہے اس میں ایمرجنسی ڈور کو لے کر اعتراض جتایا ہے ، بلّال ٹراویلس کے مالک مسٹر بلال کا کہنا ہے کہ یہ بات تو سمجھ میں آتی ہے کہ اولو اور اے سی کوچ بس میں ایمرجنسی ڈور ہو مگر عام سہولت والے بسوں میں ایمرجنسی ڈور کا لگانا سوائے وقت گذاری کے دوسرا کوئی مطلب نہیں ہے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا