English   /   Kannada   /   Nawayathi

چھیڑ چھاڑ کا غلط بہانہ بنا کر ایک بار پھر مسلم نوجوانوں کو بنایا گیا نشانہ

share with us

یہ دونوں منگلور کے ایک نجی اسپتال میں زیرِ علاج ہیں،ا نہوں نے پولس تھانے میں پرتاپ عرف پچو (24) سروجن (26) اور دکشت نامی حملہ آور نوجوانوں کے خلاف کیس درج کراتے ہوئے بیان دیا ہے کہ جب یہ لوگ الال جنکشن بس اڈے پر بس کے انتظار میں کھڑے تھے کہ ایک لڑکی کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کا بہانہ بنا کر بے وجہ اچانک حملہ کردیا۔ ان کی کیس پر کارروائی کرتے ہوئے پولس نے تینوں ملزموں کو حراست میں لے کر عدالت میں پیش کرنے کے بعد 7جولائی تک عدالتی تحویل میں لیا ہے ، جب کہ حملہ کی خبر پاکر ایک بار پھر اُلال جنکشن میں دونوں قوم کے نوجوان اکھٹا ہونے لگے تھے اور کشیدگی کے آثار پائے جارہے تھے کہ پولس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے حالات کو قابول میں کرلیا ہے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا