English   /   Kannada   /   Nawayathi

لوک آیوکتہ ایس پی سدے گوڈا کی بھٹکل آمد

share with us

اس موقع پر بلدیہ کی جانب سے گلمی میں دئے گئے سائٹ(جگہوں) میں بدعنوانی ہونے کی بات سامنے آئی ہے ، بلدیہ کے اراکین نے اس موقع پر اس پر سخت اعتراض جتا تے ہوئے کہا کہ خود اپنی زمین کی حفاظت کرنا مشکل ہوگیا ہے۔ اس بات پر لوک آیوکتہ نے سخت ہدایت کرتے ہوئے افسران کو آڑے ہاتھوں لیا اور پھر خود جگہوں کا معائنہ کرنے کے بعد متعلقہ افسران کو کئی باتوں کی ہدایت کی۔ اس کے بعد یہاں شہر کے ایک مشہور سوپر مارکیٹ میں ہنگامی حالات سے نمٹنے کے لیے فائر سیفٹی نہ ہونے پر اعتراض جتایا گیا تو لوک آیوکتہ نے متعلقہ سوپر مارکیٹ کا بھی معائنہ کرنے کے بعد افسران کو اور مالک کو فوری اس جانب توجہ کرتے ہوئے عمل آوری کی ہدایت کی۔ اس موقع پر لوک آیوکتہ انسپکٹر کرن، سب انسپکٹر ناگیش گوڈا، وغیرہ موجود تھے۔ 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا